yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

Web Editor February 9, 2018 1 min read
India comprises 5 major countries in the world in get out from reality
Share this:

لندن: حقیقت سے لاعلم ممالک کی فہرست میں بھارت دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا۔

India comprises 5 major countries in the world in get out from realityاپنے ملک میں زندگی کے مختلف پہلوؤں، سماجی و معاشی مسائل  سے وہاں کی عوام  کتنی واقف ہے ،اس حوالے سے  ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے عوام کسی بھی معاملے پر حقیقت کے برعکس غلط تصورات  رکھتے ہیں۔ آئی پوس موری کے تحت ہونے والے ایک آن لائن سروے میں 38 ممالک کے قریباً 30 ہزار لوگوں سے ان کے ممالک سے متعلق چند سوالات کیے گئے جس میں صحت،تعلیم ،امن و امان اور دہشتگردی سمیت دیگر موضوعات شامل تھے۔

آن لائن پینل سسٹم کے 2017 کے سروے میں اصل زمینی حقائق کے برعکس جواب دینے والے ممالک کی درجہ بندی کی گئی جس میں جنوبی افریقا کو دنیا کا سب سے لاعلم ملک قرار دیا گیا جب کہ برازیل دوسرے،فلپائن تیسرے،پیرو چوتھے اور بھارت پانچویں نمبر  ہے۔ سروے کے مطابق بھارتیوں نے رائے دی کہ 13 سال سے زائد عمر کے 64 فیصد لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں جب کہ حقیقت میں یہ تعداد صرف 8 فیصد ہے۔ صحت سے متعلق سوال پر بھارتیوں کا خیال ہے کہ ہر دوسرا شخص ذیابیطس میں مبتلا ہے تاہم اصل میں صرف 9 فیصد افراد شوگر کے مرض کا شکار ہیں۔ اسی طرح 44 فیصد بھارتیوں کا کہنا ہے کہ کچھ ویکسینز صحت مند بچوں کو  آٹیزم (خود محوری)میں مبتلا کررہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Human beings friend crocodile to living with a family from twenty years
Previous Post بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ
Next Post ایک خواب نے امریکی نوجوان کو کروڑ پتی بنادیا
A dream made American youth millionaire

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.