yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت نے پاکستان سے پلوامہ حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا

Web Editor February 21, 2019 1 min read
India announces revenge of pulwama attack from Pakistan
Share this:

اسلام آباد: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی اور گیدڑ بھبھکیوں کے تمام تر ریکارڈز توڑ دئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا کہنا تھا کہ پاکستان سے پلوامہ فدائی حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل پبن راوت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی ریاست پلوامہ حملے کے بارے میں بیانات سے گریز کرے اور پاکستان سے بدلہ لینے تک خاموشی اختیار کی جائے۔واضح رہے کہ بھارت کسی طور بھی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں آنا چاہتا، یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے جب جب امن اور مذاکرات کی بات کی ہے بھارت نے پاکستان کو ہمیشہ اُلٹا ہی جواب دیا ہے۔

18 فروری کو وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ حملے پر بھارتی الزام تراشی پر دو ٹوک مؤقف اپنایا اور بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے پلوامہ حملے میں تحقیقات کی پیشکش بھی کی تھی اورکہا تھا کہ میں بھارتی حکومت کو یہ پیشکش کر رہا ہوں کہ اگر آپ پلوامہ حملے میں کسی قسم کی تحقیقات کروانا چاہتے ہیں، یا کسی پاکستانی کے ملوث ہونے کی تحققیات بھی کروانا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں۔اگر آپ کے پاس انٹیلی جنس کی بنیاد پر کوئی معلومات ہے تو ہم سے شئیر کریں ہم اس پر ایکشن لیں گے ۔ کیونکہ اگر اس میں کوئی پاکستانی ملوث ہے تو وہ بھی پاکستان سے دشمنی کر رہا ہے ، اگر کوئی پاکستان کی زمین استعمال کر رہا ہے تو وہ پاکستان سے دشمنی کر رہا ہے۔ ہم دہشتگرد ی پر بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ کیونکہ دہشتگردی پورے خطے کا مسئلہ ہے ، ہم اس معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو بھی تیار ہیں کیونکہ ہم خطے سے دہشتگردی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن بھارت کی جانب سے مسلسل پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی جا رہی ہے اور نہ صرف بھارتی میڈیا بلکہ بھارتی عہدیدار بھی پاکستان کے خلاف نفرت انگیزی کو ہوا دے رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The army's patience measures
Previous Post پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز
Next Post بھارت کسی بھی غلط فہمی میں نہ رہے اس کی طرف سے کسی بھی ایڈونچر کا فوری جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
India is not in any misunderstanding quick reply will be answered from his adventure , minister for foreign affairs Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.