yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کا پشاور میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بڑا فیصلہ : بی آر ٹی پشاور کے بارے میں کیا حکم جاری کردیا ؟ ناقابل یقین خبر

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Incredible news
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبے میں جاری حکومتی اقدامات و اصلاحات ، ترقیاتی منصوبوں خصوصاً زیر تعمیر بس ریپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ کے اصرار پر وزیراعظم نے ریپیڈ بس ٹرانزٹ کے

ترامیم شدہ ڈیزائن کو آئندہ ایکنک اجلاس میں شامل کرنے کی ہدایت کی ۔ ایکنک کا آئندہ اجلاس 14 نومبرکو متوقع ہے ۔ وزیراعلیٰ نے ملاقات کے بعداپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کو ایکنک کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کر دیا گیا ہے ۔بی آر ٹی کے اضافی فیچرز کی اجلاس میں منظوری لی جائے گی جس سے وسائل کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور بی آرٹی کی معیاری ، تیز تر اور دیر پا تعمیر وتکمیل میں مدد حاصل ہو گی ۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ بی آر ٹی پہلے ایکنک کے ایجنڈے میں شامل نہیں تھا تاہم اس اہم منصوبے میں وفاقی حکومت کی دلچسپی کے باعث ایکنک کے آئندہ اجلاس میں شامل کردیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ یہ صوبے کا سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ اور ملک میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد منصوبہ ہے ۔ منصوبے کی مجموعی لاگت 66.43 ارب روپے ہے جس میں مین کوریڈور سمیت پشاور کو اوورآل ماسٹر پلان سمجھا جا سکتا ہے جس میں تمام فیچرز بھی شامل ہیں جو ملک میں اس نوعیت کے کسی بھی دوسرے پراجیکٹ میں شامل نہیں ہیں۔ بی آر ٹی کو پشاور کے ایئر پورٹ سمیت مختلف اڈوں

اور قریبی علاقوں سے مربوط و منسلک کیا گیا ہے جو پاکستان میں بننے والے اس قسم کے کسی بھی دوسرے منصوبے میں نہیں ہیں۔ اس منصوبے کے سات فیڈر روٹس اور مختلف مقامات پر 32 سٹیشنز ہوں گے، 220 بسیں ہوں گی ، خواتین کیلئے آرام دہ اور محفوظ سہولت یقینی بنائی جائے گی ۔ منصوبے کے تحت تین پارکنگ پلازے اور دیگر کمرشل سرگرمیاں بھی ہوں گی جو اس منصوبے کو دیر پا بنانے میں مدد گار ثابت ہو ں گی اور مسافروں کو بھی سہولت میسر ہو گی ۔پیدل چلنے والوں کیلئے علیحدہ ٹریک ، سائیکل سٹینڈ و ٹریک ، بائی سائیکل شیئرنگ سسٹم سمیت متعدد ایسے فیچرز ہیں جو بی آر ٹی کو دیگر منصوبوں سے ممتاز و منفرد بناتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس منصوبے میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور اسے ترجیحی بنیادوں پر تیزر فتاری کے ساتھ مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا جس پر ہم وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ بی آر ٹی پشاور کے شہریوں کیلئے صوبائی حکومت کا ایک منفرد تحفہ ہے اس منصوبے کی تکمیل سے عوام کے تحفظات دور ہو جائیں گے اور اُنہیں سستی اور بہترین سفری سہولت میسر ہو گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Beautiful actor, Aishwhat told the procedure
Previous Post چیرے پر ڈمپل کیسے حاصل کیے جاسکتے ہیں؟ خوبصورت اداکار عالیہ بھٹ نے طریقہ کار بتا دیا
Next Post بھارتی بنیا اپنی اوقات پر آ گئی ، اپنے مالی فائدے کے لیے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی
Pakistan has made a great offer for its financial benefit

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.