yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیرے پر ڈمپل کیسے حاصل کیے جاسکتے ہیں؟ خوبصورت اداکار عالیہ بھٹ نے طریقہ کار بتا دیا

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Beautiful actor, Aishwhat told the procedure
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)کیا یہ کہنا غلط ہوگا کہ مسکراتے ہوئے چہرے پر پڑنے والے گڑھے یا ڈِمپل اچھے لگتے ہیں؟لیکن ایسا کیوں ہے کہ آخر بہت کم لوگوں کے چہروں پر یہ ڈِمپل مسکراہٹ کے دوران نظر آتے ہیں۔آخر اس کی وجہ کیا ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس حوالے سے سائنس خود بھی کوئی واضح رائے نہیں رکھتی بلکہ منقسم ہے۔ ویسے آپ نے کبھی غور کیا ہو تو واقف ہوں گے کہ اکثر چھوٹے بچوں کے گالوں یہ گڑھا مسکراتے ہوئے نظر آتا ہے تاہم جب وہ بڑے ہوتے ہیں تو ڈِمپل غائب ہوجاتے ہیں، جس کی وجہ بچپن میں چہرے پر موجود چربی غائب ہونا ہے۔ویسے تصور کیا جاتا ہے کہ یہ ڈِمپل جینیاتی اثر کے باعث ہوتے ہیں، یعنی اگر والدین کے چہروں پر یہ ڈمپل ہوں تو بچے کی خوبصورتی بھی اس سے بڑھ جاتی ہے۔آسان الفاظ میں یہ ڈِمپل منہ کے ارگرد دیگر افراد کے مقابلے میں مسلز مختصر ہونے کی وجہ سے نمایاں ہوتے ہیں، جس کے نتیجے میں جب کوئی مسکراتا ہے تو چھوٹا سا گڑھا گوشت میں پڑجاتا ہے۔مگر کیا ایسے افراد جن کے ڈِمپل نوجوانی میں نہ ہو مگر عمر بڑھنے کے ساتھ چہرے پر یہ گڑھا نمایاں ہوجائے تو کیا یہ ممکن ہے؟نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا تھا کہ جو بچے آئس لولی کھانے کے عادی ہوتے ہیں، ان میں ڈِمپل بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے، اس عمل کو Cryolipolysis یا چربی منجمند ہونا کہا جاتا ہے، جس کے دوران چربی کے ٹشوز ٹھنڈے درجہ حرارت کے باعث مرجاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق آئس پیکس اور ٹھنڈی ہوا سے بھی ایسے اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کے محققین نے ایک تحقیق میں دریافت کیا کہ شدید سرد درجہ حرارت کے حوالے سے چربی دیگر جسمانی ٹشوز کے مقابلے میں بہت زیادہ حساس ہوتی ہے۔تاہم اگر آپ اس طریقہ کار یعنی آئس لولی یا آئس پیک کو استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ اتنا آسان نہیں بلکہ کافی مشکل کام ہے اور بچوں میں ہی اس کی کامیابی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔محققین کے مطابق اس طریقہ کار کو ابھی بڑے پیمانے پر آزمایا نہیں گیا تو کچھ کہنا مشکل ہے کہ جوانی یا درمیانی عمر میں یہ کس حد تک کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Read a Faithful Event
Previous Post دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ
Next Post وزیراعظم عمران خان کا پشاور میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بڑا فیصلہ : بی آر ٹی پشاور کے بارے میں کیا حکم جاری کردیا ؟ ناقابل یقین خبر
Incredible news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.