yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکارہ فضیلہ قاضی کے شوہر اورنامور اداکار قیصر نظامانی بھی کراچی کے حلقہ این اے 247 میں پرسوں ہونے والے ضمنی الیکشن میں امیدوار تھے ؟ وہ کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑے اور انہیں کتنے ووٹ ملے ؟ ناقابل یقین خبر

Web Editor October 23, 2018 1 min read
Incredible news
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ فضیلہ قاضی ضمنی انتخاب میں اپنے شوہر اداکار قیصر نظامانی کے ساتھ قدم بقدم کھڑی رہیں۔اداکار قیصر نظامانی اورفضیلہ قاضی کا شمار پاکستان شوبز کی نامور جوڑیوں میں ہوتا ہے، فضیلہ قاضی نے ہر شعبے میں اپنے شوہر کا ساتھ دیا ہے اور پرسوں ہونیوالے ضمنی الیکشن
میں بھی انہوں نے اپنے شوہر اور این اے 247 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار قیصر نظامی کے لیے بھر پور انتخابی مہم چلائی ۔ کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ملک کے نامور اداکار قیصر نظامانی پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے میدان میں اترے ۔ اگرچہ وہ جیت نہیں سکے مگر کراچی والوں نے اپنے محبوب اداکار کو مایوس بھی نہیں کیا اور ہزاروں ووٹر ز نے انکے حق میں ووٹ ڈالا ۔ اداکارہ فضیلہ قاضی اپنی شوہر کی جیت کے لیے پرامید تھیں واضح رہے کہ عام انتخابات میں کراچی کے حلقہ این اے 247 سے عارف علوی نے یہ سیٹ جیتی تھی، تاہم ان کے صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ نشست خالی ہوگئی تھی۔ اس نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار آفتاب صدیقی، ایم کیو ایم کے صادق افتخار،پی ایس پی کے ارشد وہرہ اور پیپلز پارٹی کے اداکار قیصر نظامانی کے درمیان مقابلہ تھا ۔ آفتاب صدیقی کامیاب ٹہرے ، ایم کیو ایم کے امیدوار نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پیپلز پارٹی کے قیصر نظامی تیسرے نمبر پر رہے اور انہیں 130012 ووٹ کاسٹ کیے گئے ۔ قیصر نظامانی اور انکی اہلیہ فضیلہ قیصر کا شمار پی ٹی وی ڈرامے کو عروج پر پہنچانے والے اداکاروں میں ہوتا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News
Previous Post بریکنگ نیوز : اشتعال انگیز تقریر عدالت نے نامور سیاستدانوں پر فرد جرم عائد کر دی
Next Post خلوص نیت اور دیانت داری کے باوجود عمران خان ابھی تک اس ملک کے لیے کچھ کر کیوں نہیں پا رہے ؟ وجہ صرف ایک۔۔۔۔توفیق بٹ کا خصوصی تبصرہ ملاحظہ کریں
See a special comment on Tafiqq bit

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.