yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : اشتعال انگیز تقریر عدالت نے نامور سیاستدانوں پر فرد جرم عائد کر دی

Web Editor October 23, 2018 1 min read
Breaking News
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے 21 مقدمات میں فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 26 مقدمات کی سماعت ہوئی اور اس سلسلے میں ایم کیوایم کے رہنما

فاروق ستار، عامر خان، خواجہ اظہار، میئر کراچی وسیم اختر، رؤف صدیقی، قمر منصور اور ریحان ہاشمی عدالت میں پیش ہوئے۔ 21مقدمات میں فرد جرم عائد کرتے وقت عدالت نے استفسار کیا کہ ملزمان پر 25 جولائی کو ہونے والی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام ہے، کیا یہ جرم قبول ہے؟ عدالت کے استفسار پر فاروق ستار اور وسیم اختر سمیت دیگر نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 نومبر تک ملتوی کردی جب کہ آئندہ سماعت پر مزید 4 مقدمات میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق عدالت نے 21 مقدمات میں ایم کیو ایم راہنماﺅں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے. فرد جرم فاروق ستار، خواجہ اظہار، روف صدیقی، قمر منظور، عامر خان، ریحان ہاشمی اور دیگر پر عائد کی گئی‘ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کیا. دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پرجولائی2015میں اشتعال انگیزتقریرمیں سہولت کاری کاالزام ہے،عدالت نے ملزمان سے استفسار کیا کہ کیا یہ جرم قبول ہے؟فاروق ستار،وسیم اختر و دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس کے بعد گواہان کوطلب کر تے ہوئے عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر مزید 4 مقدمات میں فرد جرم عائد کی جائے گی. عدالت نے 22 مقدمات میں ملزمان کی عبوری ضمانت میں توثیق کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی. آئندہ سماعت پر ملزمان پر مزید 4 مقدمات میں فرد جرم عائد کی جائے گی. فرد جرم فاروق ستار، خواجہ اظہار، روف صدیقی، قمر منظور، عامر خان، ریحان ہاشمی اور دیگر پر عائد کی گئی‘ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کیا. دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پرجولائی2015میں اشتعال انگیزتقریرمیں سہولت کاری کاالزام ہے،عدالتنے ملزمان سے استفسار کیا کہ کیا یہ جرم قبول ہے؟فاروق ستار،وسیم اختر و دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس کے بعد گواہان کوطلب کر تے ہوئےعدالت نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر مزید 4 مقدمات میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
WWE ,Fans, - Best, Smack,Down ,Ending Ever, Stone gold, curtangle, Undertaker, shaun michal, Edge, Tripple H, Big show, Ken, Shane Machmohan,Rock, Bobby, rashley, Gold Berge,
Previous Post ڈبلیو ڈبلیو ای کی سب سے بہترین بہترین سمیک ڈائون کشتی کا بہترین اختتام, تمام سٹار پہلوانوں کا مقابلہ جیتا کون؟
Next Post اداکارہ فضیلہ قاضی کے شوہر اورنامور اداکار قیصر نظامانی بھی کراچی کے حلقہ این اے 247 میں پرسوں ہونے والے ضمنی الیکشن میں امیدوار تھے ؟ وہ کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑے اور انہیں کتنے ووٹ ملے ؟ ناقابل یقین خبر
Incredible news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.