yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ورلڈ کپ میں پاکستان کی براہ راست شرکت پر خطرات بڑھ گئے

MH Kazmi November 13, 2016 1 min read
Increased risks to Pakistan's participation in the World Cup
Share this:
Increased risks to Pakistan's participation in the World Cup
Increased risks to Pakistan’s participation in the World Cup

دبئی: ورلڈکپ میں پاکستان کی براہ راست شرکت پرخطرات بڑھ گئے، عالمی ون ڈے رینکنگ میں ٹیم کی آٹھویں پوزیشن بھی داؤ پر لگ گئی، زمبابوے میں پیر سے شروع ہونیوالی ٹرائنگولر سیریز ویسٹ انڈیز کو آگے نکلنے کا موقع فراہم کریگی، فائنل میں ناکامی کی صورت میں بھی کیریبیئنز کے مقاصد پورے ہوجائیں گے، آسٹریلیا کی حکمرانی برقرار ہے،صرف 2پوائنٹس کے فرق سے پروٹیز دوسری پوزیشن پر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ سال 30ستمبر کی حتمی تاریخ کو میزبان انگلینڈ اور عالمی رینکنگ کی نمایاں7ٹیمیں ورلڈ کپ 2018 میں براہ راست جگہ بنالیں گی،اختتامی نمبرز پر رہنے والی 4ٹیموں کو ورلڈ لیگ سے آگے آنیوالی دیگر 6 کوالیفائرز کے ساتھ میچز کھیلنا پڑیں گے، ٹاپ پر رہنے والی 2 سائیڈز کو میگا ایونٹ میں شرکت کا موقع ملے گا، پاکستان نے یواے ای میں ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کرتے ہوئے 89 پوائنٹس کیساتھ آٹھویں پوزیشن پر قبضہ جمایا تھا، مگر اب رینکنگ میں ایک درجے بہتری کی خوشی زیادہ دیر تک برقرار نہ رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

کیریبیئنز کی میزبان زمبابوے اور سری لنکا کیساتھ ٹرائنگولر سیریز 14سے 27 نومبر تک شیڈول ہے، ویسٹ انڈین ٹیم چاروں لیگ میچز میں سرخرو ہوئی تو پوائنٹس 88سے بڑھ کر92ہوجائینگے، فائنل میں خود سے بہتر رینکنگ میں چھٹی پوزیشن کے حامل سری لنکا کو زیر کرلیا تو مزید2پوائنٹس ہاتھ لگیں گے،اگر کیریبیئنز دونوں ٹیموں سے ایک ایک لیگ میچ ہارجائیں تو خسارہ برداشت کرتے ہوئے 87تک محدود رہیں گے،اس صورتحال میں فائنل جیت کر بھی پاکستان کو پچھاڑنے کا موقع نہیں ملے گا،پوائنٹس تو برابر 89 ہوجائینگے لیکن اعشاریہ فرق سے گرین شرٹس آٹھویں پوزیشن پر ہی رہیں گے، فائنل کم رینکنگ کے حامل زمبابوے سے ہوا تو کیریبیئنز کو ایک بھی پوائنٹ نہیں ملے گا۔

نئی رینکنگ میں آسٹریلیا (118) بدستور سرفہرست اور صرف 2پوائنٹس کے فرق سے پروٹیز دوسری پوزیشن پر ہیں،ٹاپ10میں بالترتیب نیوزی لینڈ (112)، بھارت (111)، انگلینڈ (107)، سری لنکا (101)، بنگلہ دیش (95)، پاکستان (89)، ویسٹ انڈیز (88) اور افغانستان (52) شامل ہیں۔ ابتدائی 10 بیٹسمینوں اور بولرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی موجود نہیں، بیٹنگ میں بالترتیب ویلیئرز، کوہلی، وارنر، ڈی کاک،ولیمسن،ہاشم آملا، روٹ، گپٹل، روہت اور ڈوپلیسی نمایاں ہیں۔ ٹاپ 10بولرز میں ٹرینٹ بولٹ، سنیل نارائن، عمران طاہر، اسٹارک، میٹ ہینری، شکیب ، عادل رشید، ربادا، اکشر پٹیل اور مشرفی نے جگہ بنائی۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Preparations for the rain, the team of worry appeared on the forehead of Management
Previous Post بارش سے تیاریاں متاثر، ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکر کی لکیریں نمودار
Next Post نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا
Nelson was the season of preparation Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.