yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کس نامور اداکار نے معاوضہ لینے میں دپیکا، پریانکا اور کرینہ کپورکو بھی پیچھے چھوڑ دیا

MH Kazmi July 11, 2019 1 min read
In the honorable actor, Pikika, Paranakya and Karna Kapoor have also left behind
Share this:

In the honorable actor, Pikika, Paranakya and Karna Kapoor have also left behind

ممبئی(ویب ڈیسک) بولی وڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’کبیر سنگھ‘ کو اگرچہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تاہم اس فلم کی کامیابی کے بعد شاہد کپور نے اپنا معاوضہ دگنا کردیا ہے۔’کبیر سنگھ‘ میں ہیروئن کو ہیرو کی جانب سے تھپڑ مارے جانے یا ہیرو کی جانب سے باتیں سنائے جانے پر تنقید بھی کی گئی، تاہم فلم نے باکس آفس پر ریکارڈ 250 کروڑ سے زائد کی کمائی کی۔فلم میں شاہد کپور نے ہیرو کا کردار ادا کیا جب کہ کیارا ایڈوانی نے ان کی ہیروئن کا کردار نبھایا۔اگرچہ فلم میں ہیروئن بھی ہیرو کو تھپڑ مارتی ہیں، تاہم لوگوں کی جانب سے خاتون کو تھپڑ مارنے کا سین دکھانے پر فلم کی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔تنقید کے باوجود فلم نے شاندار کمائی کی اور یہ فلم شاہد کپور کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔فلم کی شاندار کامیابی کے ساتھ ہی شاہد کپور نے بھی دوسرے ہیروز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے معاوضے میں دگنا اضافہ کردیا اور اطلاعات ہیں کہ اب شاہد کپور ایک فلم کا معاوضہ کرینہ کپور، دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے مجموعی معاوضے سے بھی زیادہ لیں گے۔ڈی این اے انڈیا نے اپنی رپورٹ میں ایک اور نشریاتی ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شاہد کپور نے ’کبیر سنگھ‘ کی کامیابی کے بعد اپنا معاضہ بڑھا کر 35 کروڑ روپے کرلیا۔اب شاہد کپور نئی فلم میں کام کرنے کے لیے 35 کروڑ روپے وصول کریں گے، تاہم اس حوالے سے تصدیق نہیں کی جا سکی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہد کپور کا ایک فلم کا معاوضہ بولی وڈ کی سپر اسٹار ہیروئنز کے مجموعی معاوضے سے بھی زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت دپیکا پڈوکون ایک فلم کا معاوضہ 13 کروڑ روپے وصول کر رہی ہیں اور انہوں نے اپنا معاوضہ 2018 میں ریلیز ہونے والی فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد بڑھایا تھا۔اب تک دپیکا پڈوکون ہر فلم میں کام کے لیے12 سے 13 کروڑ روپے معاوضہ لے رہی ہیں۔اسی طرح معاوضے کے حوالے سے دوسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا ہیں جن کا معاوضہ ہر 12 کروڑ روپے سے زائد ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس وقت پریانکا چوپڑا 12 کروڑ روپے تک ہر فلم کا معاوضہ لے رہی ہیں۔معاوضے کے حوالے سے تیسرے نمبر پر کرینہ کپور ہیں جو اس وقت ہر فلم کا معاوضہ 10 کروڑ روپے لے رہی ہیں اور انہوں نے اپنا معاوضہ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی کامیابی کے بعد بڑھایا تھا۔اگر ان تینوں بولی وڈ حسیناؤں کا معاوضہ ملایا جائے تو 35 سے 36 کروڑ بنتا ہے جو یا تو شاہد کپور کے ایک فلم کے معاوضے کے برابر ہے یا پھر ان سے ایک کروڑ روپے زائد ہے۔تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ پریانکا، دپیکا اور کرینہ کو ان کے مطالبے سے کم معاوضہ دیا جاتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The case was filed against the nominated Indian singer Haneeen Singh for using non-sexual interaction in singing
Previous Post نامور بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے خلاف گانے میں غیر ازدواجی تعلقات کا لفظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج
Next Post شریفوں کو تو دل کی تکلیف مگر نیب کی حراست میں آصف زرداری کو کون سا مرض لاحق ہو گیا؟ جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
What kind of disease was the affair of the Sharifs in the hearts of the Sharifs, but in the custody of NAB? By knowing you will lose your lust

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.