yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان نے اپنی روٹین یکسر بدل دی

Web Editor July 27, 2018 1 min read
Imran Khan has changed his routine
Share this:

لاہور: عمران خان کی کامیابی کے بعد ان کے ٹوئٹر نے ‘خاموشی’ اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد اس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جمعرات نے بعد سے کسی قسم کی کوئی ٹوئٹ نہیں کی ہوئی جس کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کی کامیابی کے بعد انکے ٹوئٹر نے بھی خوموشی اختیار کر لی ہے، امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں ٹوئٹر اکاؤنٹ جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے عمران خان خود فیصلہ کریں گے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف عمران خان کے پہلے خطاب کو عالمی میڈیا نے بھی خصوصی طور پر براہ راست نشر کیا ۔ جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب کو نہ صرف ملکی بلکہ برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی) اور امریکی ٹی وی چینل سی این این نے بھی خصوصی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے براہ راست نشر کیا،اس کے علاوہ بھارتی میڈیا کی جانب سے عمران خان کے خطاب کے بارے میں خصوصی رپورٹنگ کی گئی اور عمران خان کی جانب سے بھارت کو کشمیر پر مذاکرات کی دعوت کے حوالے سے بھارتی میڈ یا نے اپنے تجزیہ نگاروں سے خصوصی رائے لی اور بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے عمران خان کے خطاب کو براہ راست نشر کرنے سے یہ ظاہر ہوتا ہے عالمی برادری عمران خان کی ملکی و خارجہ پالیسیوں پر گہری دلچسپی لے رہی ہے۔دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت کو پاکستان کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت ہضم نہ ہوسکی ، پاکستان پر الزامات کی بھر مار ، اخلاقیات سے عاری بھارتی میڈیا پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے میں حد سے بڑھ گیا، بھارت کا کہنا ہے پاکستانی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی سے دھاندلی کا نتیجہ ہے، پاکستان سرکاری طور پر دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے،عمران خان بھارت کیلئے خطرناک قرار، پی ٹی آئی کی جیت پرجہاں بھارت میں صف ماتم بچھ گئی وہیں بھارتی میڈیا عمران خان کی جیت پر بھڑک اٹھااور الزام لگادیا کہ پاکستان سرکا ر ی طور پر دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے۔ پاکستانی اداروں پر الیکشن میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے اخلاقیات کی تمام حدیں بھی پار کر دیں اور پرامن پاکستانی انتخابات کو مشکوک قرار دے کر دھاندلی کے الزامات لگا دیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Awami league candidate Asghar Ali Mubarak congratulations to anti-candidate Sheikh Rashid Ahmed went to Lal Hawailey on victory presented sweets
Previous Post پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار اصغر علی مبارک کی مخالف امیدوار شیخ رشید احمد کو فتح پر لال حویلی جاکر مبارک باد، مٹھائی پیش کی
Next Post اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
The court issued a big order after Ishaq Dar's red warrant issued

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.