yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان نے ماجد خان کے ہوتے ہوئے احسان مانی کو چیئرمین منتخب کر کے مناسب اور اچھا فیصلہ نہیں کیا

Web Editor April 16, 2019 1 min read
Imran Khan did not make a fair and good decision by choosing Ehsan Mani as chairman while of Majid Khan
Share this:

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے ایک بار پھر پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی طور پر کیے جانے والے فیصلے حیران کن اور سمجھ سے بالاتر ہیں۔ ایک انٹرویو میں 67 ٹیسٹ میچوں میں 32.8 کی اوسط سے 236 وکٹیں حاصل کرنے والے سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ ماضی میں بطور وزیراعظم پی سی بی کے چیئرمین کا انتخاب کرنے والے کرکٹ کے کھیل کو نہیں سمجھتے تھے۔ البتہ عمران خان کے بارے میں ایسا نہیں کہا جا سکتا۔ وہ اس کھیل کے عظیم کھلاڑی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ عمران خان نے ماجد خان کے ہوتے ہوئے بطور چیئرمین احسان مانی کو منتخب کر کے کسی طور بھی مناسب اور اچھا فیصلہ نہیں کیا۔ عبدالقادر نے کہا کہ وسیم اکرم، جاوید میانداد اور سلیم ملک سمیت کئی کرکٹرز اس کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور حیرانگی کی بات یہ تھی کہ اس کمیشن نے احسان مانی کو بھی بلایا تھا جہاں موجودہ چیئرمین پی سی بی تو پیش نہیں ہوئے البتہ ان کے وکیل ضرور آیا کرتے تھے۔ عبدالقادر نے کہا کہ کمیشن کے سامنے سلیم پرویز نامی شخص پیش ہوا جس نے حلفا اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے ٹیسٹ اسپنر مشتاق احمد کو پیسے دئیے تھے۔ عبدالقادر نے افسوس کا اظہار کیا کہ میچ فکسنگ میں سزا یافتہ لوگ کسی نا کسی حیثیت میں پی سی بی کا حصہ بن جاتے ہیں جسے افسوس ناک ہی کہا جا سکتا ہے۔ سابق لیگ اسپنر نے کہا کہ وسیم اکرم سے سلمان بٹ تک کسی کے لیے ملک کا نام خراب کرنے پر چھوٹ نہیں ہونی چاہیے۔ اگر انہیں معاف کیا گیا ہے تو دانش کنیریا کو بھی معافی ملنی چاہیے لیکن افسوس پی سی بی میں سزا اور جزا کا کلچر مختلف افراد کے لیے مختلف ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hamza Shahbaz decides to resign from Punjab Assembly membership
Previous Post حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
Next Post اساتذہ کے لئے ایکسپلینس گورنمنٹ ہائی سکول راجنپور جابز 2019 کے مرکز
Centre of Excellent Govt High School Rajanpur Jobs 2019 for Teachers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.