yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

Web Editor April 16, 2019 1 min read
Hamza Shahbaz decides to resign from Punjab Assembly membership
Share this:

لاہور: مسلم لیگ ن نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آئندہ چند روز میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا تاحال چیئر مین نہ بنانے کی صورت میں پنجاب اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اس معاملہ پر سڑکوں پر آنے پر بھی غور کر رہی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کو بھی اس ضمن میں اپنی حمایت کے لئے آمادہ کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کی دو پبلک اکاؤنٹس کمیٹیاں ہیں جن میں سے ایک کی چئیرمین شپ پاکستان تحریک انصاف اور دوسری کی مسلم لیگ ن کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس طے شدہ فیصلے کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کی چیئرمین شپ پاکستان تحریک انصاف کو مل گئی لیکن پبلک اکاؤئنٹس کمیٹی ون کی چیئرمین شپ تاحال مسلم لیگ ن کو نہیں مل سکی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اس حوالے سے کئی بار حکومت کو بآور کبھی روایا لیکن ان کے مطالبہ کو اہمیت نہیں دی گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤئنٹس کمیٹی کے چیئر مین کا انتخاب اراکین نے کرنا ہے۔ حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، حکومت سخت احتساب پر یقین رکھتی ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما عظمٰی بخاری نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریت کی خاطر اسمبلی میں گئے لیکن حکومت اپوزیشن پر دروازے بند کررہی ہے، جو معاملات طے کئے گئے ان سے بھی انحراف کیا جارہا ہے۔ کچھ دن میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو مسلم لیگ ن کے اراکین تمام دیگر کمیٹیوں سے بھی مستعفی ہو جائیں گے جس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ عمران خان بارہا اس بات کو تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا کر غلطی کی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Forest Department KP Jobs 2019 for 20+ Assistants, Stenographer, Computer Operators and Stenotypists
Previous Post جنگلات کے محکمہ خیبر پختونخواہ کے ملازمتوں کو 20 + اسسٹنٹز، سٹینگراففر، کمپیوٹر آپریٹرز اور سٹینوٹائپسٹس کے لئے 2019
Next Post عمران خان نے ماجد خان کے ہوتے ہوئے احسان مانی کو چیئرمین منتخب کر کے مناسب اور اچھا فیصلہ نہیں کیا
Imran Khan did not make a fair and good decision by choosing Ehsan Mani as chairman while of Majid Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.