yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت کااحتساب بیانیہ دفن۔۔۔۔ عمران خان کا ن لیگ سے سیاسی انتقام کا ڈراپ سین کیسے ہونے والا ہے ؟ جاوید چوہدری کے سنسی خیز انکشافات

MH Kazmi February 26, 2020 1 min read
IMRAN KHAN, AND, NAWAZ SHAREIF, ALL, MATTERS, SETTLED, JAVED CHAUDHRY, REVEALED, THE, TRUTH
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) منگل کا دن پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے بیک وقت خوشی اور دکھ کا دن تھا‘اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال دونوں کو ضمانت پر رہا کر دیا جس کے بعد میاں نواز شریف‘ میاں شہباز شریف ‘فواد حسن فواد‘ مفتاح اسماعیل سمیت

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

ن لیگ کی ساری قیادت نیب کی حراست سے باہر آ گئی‘ صرف خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق باقی ہیں‘ ۔۔انہیں بھی سپریم کورٹ سے ریلیف ملنے کا امکان ہے لہٰذا عوام نے کہنا شروع کر دیا ہے‘ ضمانتوں کے بعد حکومت کا احتساب کا بیانیہ (مکمل) طور پر دفن ہو گیا‘ لوگ اب حکومت کے احتساب کے دعوے کو سیریس نہیں لیں گے‘ یہ اپوزیشن کے لیے خوشی کی بات تھی‘ ہم اب دکھ کی طرف آتے ہیں، پنجاب کابینہ نے میاں نواز شریف کی لندن میں علاج کے (دورانیے) میں اضافے کی درخواست مسترد کر دی‘ میاں شہباز شریف نے ۔۔اسے سیاسی انتقام قرار دے دیا‘ ۔۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

 

ان کا کہنا تھا یہ نواز شریف کو زندہ رہنے کے حق سے محروم کرنے کے مترادف ہے اور (سلائیڈ) ہم نواز شریف کے علاج پر سمجھوتہ نہیں کریں گے جب کہ رانا ثناء اللہ نے کہا 16 ہفتے تو کیا 600 ہفتے بھی لگے تو نواز شریف علاج کے بعد ہی پاکستان آئیں گے۔حکومت اور ن لیگ دونوں نے اپنی اپنی پوزیشن واضح کر دی‘ کون جیتے گا‘ یہ ہمارا آج کا ایشو ہوگا جب کہ فواد چودھری نے اپنی ہی پنجاب حکومت پر عدم اعتماد کر دیا‘ ان کا کہنا تھا‘ (آخرنواز شریف کی میڈیکل رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جارہیں؟

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

 

بظاہر اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ برطانیہ میں ہونیوالے ٹیسٹ پاکستان میں ہونیوالے میڈیکل ٹیسٹ سے مختلف ہیں اور برطانوی ڈاکٹرز نواز شریف کو شدید بیمار قرار دینے سے ہچکچا رہے ہیں‘اس کا مطلب ہے کہ پنجاب حکومت نے جو میڈیکل ٹیسٹ کروائے وہ مشکوک تھے‘ ان حالات میں پنجاب حکومت کو ایک انکوائری بٹھانی چاہیے جو محکمہ صحت‘ لیبارٹری اور ڈاکٹر صاحبان کی شریف خاندان سے ملی بھگت کے معاملے کا جائزہ لے اور عوام کے سامنے مکمل حقائق رکھے۔کیا میڈیکل رپورٹس میں واقعی گڑ بڑ تھی اور کیا ۔۔اس ایشو کی تفتیش ہونی چاہیے‘ ہم یہ بھی ڈسکس کریں گے‘ ہمارے ساتھ رہیے گا۔

IMRAN KHAN, AND, NAWAZ SHAREIF, ALL, MATTERS, SETTLED, JAVED CHAUDHRY, REVEALED, THE, TRUTH

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MARYAM NAWAZ, WILL, BROKE, THE, SILENCE, AFTER, SHEHBAZ SHAREIF, ARRIVAL, IN, PAKISTAN
Previous Post ن لیگی قیادت کے اندر سیاست یا ڈرامہ۔۔۔۔؟؟؟ کس کے وطن واپس آتے ہی مریم نواز خاموشی کا تالا توڑنے والی ہیں؟ سیاسی نجومیوں نے نیا انکشاف کر دیا
Next Post انتہائی افسوسناک خبر :معروف ترین عالم دین کو قتل کر دیا گیا
PUNJAB, RELIGIOUS, SCHOLOR, KILLED, IN, BAHAWALNAGAR

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.