yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے: عمران خان

Yesurdu July 9, 2016 1 min read
Share this:
 Imran Khan
Imran Khan

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار پاکستانی جان سے گئے۔ پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے۔ عمران خان نے پاکستان میں چلکوٹ طرز کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چلکوٹ رپورٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو عراق پر حملے پر شرمندگی نہیں، وہ صرف عراق میں 179 برطانوی فوجیوں کی ہلاکت پر پچھتا رہے ہیں۔ وہ ہزاروں عراقیوں کی موت سے دامن نہیں بچا سکتے۔ جھوٹ کی بنیاد پر جنگ کے فیصلے پر ان کا احتساب کیا جائے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی چلکوٹ طرز کی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نائن الیون واقعے میں ملوث نہ ہونے کے باوجود پاکستان امریکی جنگ میں کیوں شریک ہوا۔ اس وقت القاعدہ افغانستان میں تھی۔ اس وقت کوئی شدت پسند طالبان پاکستان میں موجود نہیں تھے۔ اس کے باوجود پاکستان کیوں دہشتگردی کیخلاف جنگ کا حصہ بنا؟ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے قبائلی علاقوں کو تباہ کیا گیا۔ ر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلیئر خود کو کس طرح ہزاروں عراقیوں کی ہلاکت سے بری کر سکتے ہیں۔ ٹونی بلیئر عرب ریاستوں میں انتہا پسندی اور خانہ جنگی اور آئی ایس آئی ایس کے ابھرنے سے دامن کیسے بچا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یقیناً غلط بیانی یا دانستہ دھوکا دہی کی بنیاد پر ہونے والی جنگ پر احتساب ہونا چاہیے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سونیدھی چوہان پرفارمنس کے دوران سٹیج پرگر پڑیں
Next Post صدر اور وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.