yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امام الحق کی عینک اور انگلش میں دلچسپی کیوں؟

Web Editor October 20, 2017October 20, 2017 1 min read
iMAM UL HAQ, THE, NEW, CRICKET, SENSATION, OF, PAKISTAN
Share this:
iMAM UL HAQ, THE, NEW, CRICKET, SENSATION, OF, PAKISTAN
iMAM UL HAQ, THE, NEW, CRICKET, SENSATION, OF, PAKISTAN

امام الحق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک پر کل سے موضوع گفتگو ہیں۔ ان کا نام بدھ اور جمعرات کے روز ٹاپ ٹرینڈز میں رہا ہے۔مام الحق اپنی پہلی سینچری کے بعد سے سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو ہیںابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کا سہرا دو نوجوان کھلاڑیوں کے سر باندھا جا رہا ہے جن میں سے ایک نوجوان بیٹسمین امام الحق ہیں جنھوں نے کل اپنا پہلا ایک روزہ میچ کھیلا اور سینچری بنائی تھی۔امام الحق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک پر کل سے موضوع گفتگو ہیں۔ ان کا نام بدھ اور جمعرات کے روز ٹاپ ٹرینڈز میں رہا ہے۔

محمد حفیظ کا انوکھا کارنامہ

کھیلوں کی نامہ نگار فضیلہ صبا نے ٹویٹ کی کہ انھوں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ امام کافی آگے جائیں گے۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ان کے بارے میں ٹویٹ کیا کہ ‘ایسے ڈیبیو کا خواب ہی دیکھا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے وابستہ خاتون نیوز اینکر رابعہ انعم نے جیت کے لیے سب سے پہلے اللہ اور پھر امام الحق کا شکریہ ادا کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کی امام الحق دوسرے پاکستانی بیٹسمین ہیں جنھوں نے اپنے پہلے ایک روزہ میچ میں سینچری سکور کی ہے۔اداکار حمزہ علی عباسی نے ٹویٹ کیا کہ بہترین بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی وجہ سے پاکستان کو فتح حاصل ہوئی۔ انھوں نے امام الحق کو پہلے میچ میں سینچری سکور کرنے پر مبارکباد بھی دی ہے۔

ad

امام الحق کی متاثر کن بیٹنگ پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھی اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے انھیں سراہا ہے۔صرف سابق کھلاڑیوں نے ہی نہیں بلکہ امام الحق کی حوصلہ افزائی ان کے ساتھی اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے اوپنگ کرنے والے بیٹسمین عمر اکمل نے بھی کی ۔ عمر اکمل نے ٹویٹ کر کے امام الحق کے لیے ‘ویل بیٹڈ’ کے الفاظ استعمال کیے۔سیاسی مصروفیات میں گھرے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بھی امام الحق کی کارکردگی کو نظر انداز نہ کر سکے اور انھوں نے ٹویٹ کیا ‘نوجوان اور باصلاحت امام نے کیا شاندار کھیل پیش کیا ہے’۔

ان ٹویٹس کے علاوہ سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر بھی ان کے بارے میں گفتگو ہوتی رہی۔ لوگوں نے امام الحق کے عینک لگا کر کرکٹ کھیلنے پر بھی باتیں کیں۔ میچ کی اختتامی تقریب کے دوران کمنٹیٹر رمیز راجہ نے امام الحق کی عینک کا ذکر کیا۔ایک اور دلچسپ بحث جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پر کی جا رہی ہے وہ امام الحق کی با اعتماد ‘باڈی لینگویج’ اور انگریزی میں گفتگو ہے۔ میچ کی اختتامی تقریب میں جب ان سے کمنٹیٹر نے اردو میں سوال کیا تو امام الحق نے اسکا روانی سے انگریزی میں جواب دیا جس کے بعد اگلے سوالات ان سے انگریزی میں ہی کیے گئے۔ اس پر اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ نوجوان کھلاڑی اپنی کارکردگی سے تو متاثر کر ہی رہے ہیں لیکن ان میں اعتماد لانے اور اپنی بات کو متاثر کن انداز میں کہنے کی تربیت کرانے کی بھی ضرورت ہے۔ اس کی تازہ مثال امام الحق کی صورت میں پیش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے امام الحق اپنے پہلے میچ میں سنچری بنانے والے دنیا کے 13ویں اور دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئےہیں

ad

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Disqualification case; Hanif Abbasi further objected to Imran Khan's money trail
Previous Post نااہلی کیس؛ حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیئے
Next Post گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے ایم ایس آفس کے سامنے بچے کو جنم دیدیا
The woman gave birth to the child front of MS office in Ganga ram hospital

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.