counter easy hit

محمد حفیظ کا انوکھا کارنامہ

کراچی: پاکستانی آل رائونڈر نے 14سالہ کیریئر کے دوران 192 ون ڈے میچز کھیلے مگر ایک بھی نو بال نہیں کروائی

Mohammad Hafeez's unique actپاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا ، انہوں نے چودہ سالہ ون ڈے کیریئر کے دوران بارہ سو بالز پھینکنے کے باوجود ابھی تک ایک مرتبہ بھی نو بال نہیں کی ہے۔ گزشتہ روز 37 ویں سالگرہ منانے والے قومی کھلاڑی 192 ون ڈے میچز میں 135 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔