yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں?،منہ میں لعاب کیوں اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔

Web Editor May 19, 2018 1 min read
Imam Ja’far e Sadiq a.s
Share this:

ایک بار امام جعفر صادق  علیہ سلام کے دور میں آپ کا ہی شاگرد نعمان بن ثابت کوفی جس نے آپ کے دور میں امامت کا دعویٰ کیاتھا ،اُس سے امام مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ میں تم سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں تم نے امامت کا دعویٰ جو کیا ہے۔امام نے پہلا سوال کیا ، کان کا میل (گند ) کڑوا کیوں ہے ؟منہ میں لعاب کیوں ہے ؟ آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ پھر امام نے فرمایا کہ وہ کون سا کلمہ ہے جو کفر سے شروع ہو کر عین اسلام پر ختم ہوتا ہے ؟

پھر امام نے فرمایا ، ہرن کے سامنےوالے چار دانت جسے ہم رباعیہ بھی کہہ سکتے ہیں اللہ نے کیوں رکھے ہیں ؟ اب باری تھی شاگرد کی جس نے امام جعفر صادق علیہ سلام کے ہوتے ہوئے امامت کا دعویٰ کیا تھا وک کوئی جواب نہ دے سکا اور بالکل ساکن رہا ۔ بس اتنا کہا کہ میں نہیں جانتا ۔ امام جعفر صادق علیہ سلام نے فرمایا ، تم مجھ سے کہو کہ میں تمھیں بتاوں ان سوالات کے جوابات ۔شاگرد نے کہا ،،،جی آپ بتائیے میں نہیں جانتا ان سوالات کے جوابات ،امام نے فرمایا سنو ۔

اللہ ج نے کان کا میل اس لیے کڑوا رکھا کیوں کہ بہت سارے ایسے کیڑے  جن کو انسانی انکھ دیکھنے سے قاصر ہے ،،،اور کان کھلا ہوا ، وہ کیڑے جب کان کے اندر جاتے ہیں تو اس کڑواہٹ سے باہر نکل آتے ہیں ،،،اللہ نے اس میل کے زریعے حفاظت فرمائی ہے ،منہ میں لعاب اس لیے رکھا تاکہ اس سے انسان زائقہ لے سکے ،آنکھ کے آنسو اس لیے نمکین ہیں ،،،،کہ آنکھ چربی کا ڈبہ ہے ،اور چربی کو نمک سے محفوظ کیا جاتا ہیں ،،،،اس لیے اللہ نے آنکھ کو نمکیات سے محفوظ کیا ،،،وگرنہ جیسے ہی آنسوں نکلتا ساتھ آنکھ بھی باہر نکل آتی ،

شاگرد بولا ،کلمہ والا سوال اس کا بھی بتائیے ؟؟امام مسکرائے اور فرمایا ،وہ کلمہ لَا اِلاَ ہےجس کا مطلب ہیں کوی لائق نہیں عبادت کے، یہ کفر ہے مگر اِلاَ اللہ سواے اللہ کے ، یہ عین اسلام ہےاب شاگرد نے کہا وہ ہرن والا سوال ؟؟؟امام مسکرائے اور کہا وہ تو ہوتے ہی نہیں میں نے تو تمھیں آزمایا ہےجو شخص ہرن کے منہ پر غور نہ کرتا ہو وہ قرآن کی گہرائیوں کا کیا جانتا ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Three members of the PTI change the loyalty
Previous Post عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟
Next Post بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
BUSHRA BIBI, INTERVIEW, WITH, NADEEM MALIK, LIVE, SAID, SHE, IS, IN, BANI GALA, AND, NOT, IN, SEPARATION, WITH, IMRAN KHAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.