yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر عمران خان کی حکومت ختم ہونی ہے تو 2020 میں ہو جائے گی لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو ۔۔۔۔۔ پاکستان کی ماہر ستارہ شناس سامعہ خان نے دھماکہ خیز پیشگوئی کردی

MH Kazmi January 1, 2020 1 min read
IF, THE, GOVERNMENT, ENDS, IN, 2020, THEN, ITS, OK, IF, IT, EXTENDS, THEN, NO, ONE, CAN, IMAGINE, WHAT, WILL, HAPPENED
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر کو ہوادینے کے بعد شہریت بل پر بھارت میں ہنگامے جاری ہیںاور اب ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں بھارت کا بھی روس والا حال ہوگا۔

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

کشمیری اور بھارتی مسلمانوں کے لیے نیا سال کیسا ہوگا، مودی چل پائیں گے یا نہیں ؟ کے جواب میں آسٹرالوجر علی محمد خان نے کہا کہ انڈیا کے لیے نیا سال بہت ہی خطر ناک ہوگا، عالمی سطح پر اقوام عالم ایک ہوں گے اور بھارت کو واحد ملک اسرائیل کی حمایت حاصل ہوگی ، البتہ نریندر مودی تو بیٹھے نظر آتے ہیں لیکن ان کے لئے چیزیں سنبھالنا مشکل ہوجائیں گی، اگر کوئی ملک ٹوٹتا بھی ہے تو وزیراعظم تو وہی رہتا ہے۔ٹیرکارڈ ریڈ رعالیہ نذیر کاکہناتھاکہ مجھے نہیں لگتا کہ مودی اپنی کرسی بچا پائیں گے ،، موجودہ شکل میں بھارت میں دکھائی نہیں دیتا، اگلے تین سالوں میں جو روس کا حال ہوا تھا وہی حال انڈیا کا ہوگا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹرالوجر علی محمد خان نے بتایا کہ شہباز شریف صاحب کے لئے بہتر سال ہوگا، اپنی پارٹی کو لیڈ کریں گے، جس طرح چلارہے ہیں، لوگوں کی ہمدردیاں لیں گے اوربکھری ہوئی چیزوں پر فوکس کریں گے، جو لوگ روٹھے ہوئے ہیں کارکن اور لیڈرز ، ان سب کو ایک جگہ کریں گے، بہت ساری چیزیں جو ان کے حوالے سے منفی سمجھی جاتی ہیں وہ سب ختم کریں گے، ان کے لئے بھی کوئی ایسا اہم سال نہیں کہ بہت بڑا ان کے لئے انعام ہو، ان کی مشکلات میں بھی اضافہ نہیں ہوگا۔ علی محمد خان نے اپنی بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ البتہ 2021ءکے جون کے بعد خان صاحب کی حکومت نظر نہیں آتی، اس کے بعد تبدیلیاں

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

آئیں گی، موجودہ حکومت چینج ہوجائے گی۔ٹیرو کارڈ ریڈر عالیہ نذیر نے کہا کہ چھوٹے میاں صاحب کی مشکلات میں اضافہ نہیں ہوگا، واقعی یہ وہ سال ہے انہیں فری ہینڈ ملے گا،وہ اپنے حساب سے اپنی پارٹی کو دوبارہ ری یونائیٹ کریں گے، روٹھے لوگوں کو واپس لے کر آئیں گے، مسلم لیگ ن کو ہیڈ کریں گے اور ایک اہم بات، مجھے نہیں لگتا کہ میاں صاحب پرائم منسٹر بن سکیں گے جس پر اینکر پرسن محمد مالک نے کہا کہ ” میرا خیال ہے ان کو خو دبھی نہیں لگتا“۔عالیہ نذیر کاکہناتھاکہ ان کا عروج ہے وہ غروب نہیں ہوں گے، وہ کبھی بھی غروب نہیں ہوں گے، وہ الیکشن کے بعداپنا کم بیک کریں گے ،کچھ چیزوں کو اپنے کنٹرول میں لیتے چلیں جائیں گے۔آسٹرالوجرسامعہ خان نے کہاکہ علی محمد خان صاحب کی بات کو بڑھاﺅں گی، آپ کو یاد ہوگا کہ میں ہمیشہ سے ایک بات کہتی تھی عمران خان صاحب کنگ میکر بنیں، کنگ نہ بنیں،، بدقسمتی سے ہمارے ہاں وزیراعظم نااہل ثابت ہوتے ہیں، یا کر دئیے جاتے ہیں۔ اگر وزیراعظم عمران خان صاحب نے حکومت خود ختم کی یا کسی ناگہانی ستارے نے ڈیزولوو کی تو وہ یہی سال ہے، پھر وہ پانچ سال پورے کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے یہی سال 2020لگتا ہے پھر پانچ سے چھ ماہ بہت سخت ہیں، یہ فیصلہ اگر اس سال ہوگیا تو ٹھیک ورنہ میرا علم کہتاہے کہ پھر وہ اپنی مدت پوری کریں گے، پھر 2023ءمیں ہی جائیں گے۔ہم نیوز کے پروگرام میں مریم نواز کے لیے 2020کیسا ہوگا اور ان کی سیاست

دو ٹکے کا غریب مرد : حریم شاہ نے بھولا ریکارڈ کے حوالے سے ایسا واقعہ بیان کر دیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

کہاں دکھائی دیتی ہے؟ کے جواب میں آسٹرالوجر سامعہ خان نے بتایا کہ مریم صاحبہ نے اب تک غلط وقت میں اپنی کوشش جاری رکھی، اسی میں ان کے اوپر مصیبتیں بھی آئی ہیں، ان کا اصل سال اس سال سے شروع ہوتا ہے، یہ ضرور ہے کہ یہ خاتون بڑی سولڈ ہوتی جائیں گی اور سیاسی منظر نامے پر بڑی سٹرانگ ہوکر سامنے آئیں گی،مریم کے لئے 2020ءاچھی خبروں کے ساتھ شروع ہوگا۔ٹیرو کارڈ ریڈر عالیہ نذیر نے بتایا کہ فی الحال یہ ہے کہ مریم باہر جارہی ہیں اپنے ابا کے پاس جارہی ہیں، یہ سال وہ باہر ہی گزاریں گی اور ان کا فی الحال مسلم لیگ ن کو کنٹرول کرنے کا ٹائم نہیں،مسلم لیگ ن کو چھوٹے میاں صاحب ہی کنٹرول کریں گے، اگر ہم کہیں کہ وہ وزیراعظم بننے جارہی ہیں 2020ءمیں یا 21 میں، 23 سے پہلے تو یہ ممکن دکھائی نہیں دیتا، ان کو الیکشن کا ویٹ کرنا پڑے گا۔عالیہ نذیر کا مزید کہناتھاکہ الیکشن کے بعد ان کا کم بیک ہے، اس سے پہلے کوئی کم بیک نہیں ، ابھی وہ باہر جائیں، سیریں کریں، موجیں کریں۔آسٹرالوجر علی محمد خان کاکہناتھاکہ میرے حساب سے یہ سال مریم صاحبہ کے لئے کوئی خاص سال نہیں ، ریلیف کا سال ہے اور مجھے سیاسی سرگرمی ان کی نظر نہیں آتی، البتہ ان کے لئے ریلیف کا سال ہوگا، ان کی کافی مشکلات میں کمی ہوگی، وہ اپنے مائنڈ کو میک اپ کریں گی، فریش کریں گی۔ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ٹیر و کارڈ ریڈر عالیہ نذیر کا کہناتھاکہ کارڈ کے

اینکر پرسن کسے کہتے ہیں کیسا ہو کیا کرے؟

ساتھ دل کی بات نہیں کروں گی،وہی بتاﺅں گی جو حساب کہہ رہا ہے اور حساب یہ کہہ رہا ہے کہ مارچ 2020ءکے بعد عثمان بزدار دکھائی نہیں دیتے، ان کا اقتدار میرے کارڈز کے حساب سے 14ماہ کا تھا، 14ماہ کے بعد ان کا کٹ آف ٹائم شروع ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد کسی بھی وقت ان کا اقتدار ختم ہوجائے گا،مارچ کے بعد آپ دیکھئے گا شاید پنجاب میں تبدیلی آجائے۔آسٹرالوجر سامعہ خان کاکہناتھاکہ مارچ کیا ، شروع کی جو پہلی سہ ماہی ہے،مجھے تو اس میں بہت ساری چیزیں نئی نظر آتی ہیں، یہ ضروری ہے کہ اب جو ہوگا یہ ملک کے لئے اچھا ہوگا، اب تبدیلیاں آئیں گی لیکن پھر بھی ہمیں پٹڑی پر چڑھتے چڑھتے سال کا ستمبر اکتوبر آجائے گا،یہاں سے پاکستان کی اُڑان کوئی نہیں پکڑ سکتا ،یہاں تک کا سفر ابھی بھی پل صراط کا سفر ہے، بہت سارے چہرے جاتے ہوئے بیک سکرین نظر آرہے ہیں۔آسٹرالوجر علی محمد خان کاکہناتھاکہ عثمان بزدار کا اصل زائچہ تو پاس ن ہیں لیکن پنجاب کا ستارہ ورگو ہے ، ہر صوبے کا اپنا ایک برج ہوتا ہے اور ورگو لہلہاتی زمین ہے ، پنجاب میں کوئی بڑی تبدیلی دکھائی نہیں دیتی کہ حکومت ہی چلی جائے ۔ معیشت میں بہتری اور وزیراعظم کے بیانات کے بارے میں بات کرتے ہوئے آسٹرالوجرسامعہ خان کاکہناتھاکہ نہیں نہیں، ، عوام ابھی کمر کس کے رکھیں، مجھے ابھی کوئی ریلیف کی خبر نظر نہیں آتی، مجھے ابھی کوئی اکانومی کا نعرہ جو لگ رہا ہے، کوئی ابھی ای سی جی کی طرح فلیکچویشن ہے حالات کنٹرول میں نظر نہیں آتے۔

دبئی میں بیٹھی حریم شاہ کی شیخ رشید سے ملاقات کا انکشاف ۔۔۔ رازداری سے کیا باتیں ہوئی؟ بے اعتبار حسینہ نے تفصیلات لیک کردیں

مجھے اکانومی کرائسس، میں نے 18 والے آثار دکھائی دیتے ہیں، 2018ءمیں ہی کہا تھاکہ 19 والا سال بدترین ہمارا اکانومی کرائسس کا ہوگا لیکن اللہ کرے کہ ہم کھڑے رہنے کے قابل ہوجائیں، یہ ہماری پانچ سے چھ مہینے کی جنگ اور ہے، میرا تو اپنے عوام کے لئے ہے کہ بس کمر کس کے رکھیں، یہ ضرور ہے کہ ملک کو یہ سال بھی بدلے گا لیکن اتنی جلدی نہیں بدلے گا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان محمد مالک نے کہا کہ حکومت کی سنو تو سب اچھا ، لیکن اصل میں دیکھیں تو فیکٹریز بند ہورہی ہیں، بیروزگاری بڑھ رہی ہے، مہنگائی زیادہ ہے، ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آتی، ستاروں کو سمجھ آتی ہے تو بتائیں، معاشی طور پر 2020ءکیسا ہوگا؟ اس پر ٹیروکارڈ ریڈر عالیہ نذیر نے بتایا کہ جب اس بارے کارڈ پر نظردوڑاتی ہوں تو کارڈ بگ کوائن دکھتاہے جو آسمان سے آپ کو مل رہا ہے، حکمران جو بھی کریں، جیسے بھی کریں، ہماری جو زمین ہے ، یہ خزانہ اگلے گی، یہاں سے اللہ کی طرف سے یا یہ ڈیوائن ہیلپر جو عوام کو ملے گا، زمین اپنے خزانے اگلنے والی ہے اور ہم دیکھیں گے ۔ اس پر محمد مالک نے کہا کہ پھر تو شاید کوئی ریکوڈک ڈیل ہوجائے، زمین کے خزانے بلوچستان میں بہت ہیں۔آسٹرالوجر محمد علی خان نے کہا کہ میں نہیں دیکھتا کہ فی الحال 2020ءمیں کوئی عوام کے لئے چیزیں اچھی ہوں، کچھ سیاسی غیریقینی ہوگی،عدلیہ کیساتھ مسائل شروع ہوجائیں گے ، کچھ چیزیں تبدیل ہوجائیں گی، جو 11 مئی سے ایک

ستارہ زحل ریٹروگریڈ ہورہا ہے۔ مشتری جو ہے 14مئی سے ریٹروگریڈ ہورہا ہے، وہ کیپری کون میں جائے گا ، یہ وقت اچھانہیں ہوگااورعدلیہ میں کچھ عجیب سے مسائل شروع ہوجائیں گے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ انصاف کے نظام میں کچھ تبدیلیاں ہوں گی ، کچھ اصلاحات ہوں گی اور کچھ نئی پالیسیز لائی جائیں گی جو ابھی تک نہیں ہوسکیں، اچھی تبدیلیاں ہوں گی، لیکن کچھ بڑے بڑے لوگوں کے لئے ٹف ٹائم شرو ع ہوجائے گا، لیکن اکانومی پر منفی اثر پڑے گا ، ملکی آفات زلزلے وغیرہ، اس طرح کی چیزیں بھی ہونے کے امکانات ہیں، بالخصوص مئی، جون، جولائی کا مہینہ ہوگیا۔ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹرالوجر علی محمد خان نے کہا ہے کہ 2020میں اپوزیشن کی مختلف تحریکیں چلیں گی، 21جون کو سولر ایکلپس کے بعد جولائی میں ایکلپس لگ رہا ہے، کنجنشن ہوگا ، یہ حکومت کے لئے ٹف ٹائم ہوگا، بالخصوص چھ جون کو اکلپس لگ رہا ہے، وہ بھی وزیراعظم عمران خان صاحب کے لیے اچھا نہیں لیکن حکومت چلی جائے ایسا بھی نہیں ہوگا۔ٹیرو کارڈ ریڈر عالیہ نذیر کاکہناتھاکہ گورنمنٹ اور اپوزیشن کے لئے برابر کا سال ہے، ٹگ آف وار ہے اوراس میں بالآخر گورنمنٹ سروائیو کر جائے گی،اچھا سال عوام کے لیے ہے۔ عوام کے لئے بہت ساری چیزیں ایسی آئیں گی جو انہوں نے پہلے نہیں دیکھیں، جن کے بارے میں ہم نے سوچا بھی نہیں ۔2020ءاچھا سال ثابت ہونے والا ہے، پہلے عوام کے لئے، پھر عمران کے لئے ، پھر اپوزیشن کے لیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ اپوزیشن والے تھک جائیں گے ، مزید اپوز نہیں کرسکیں گے۔آسٹرالوجرسامعہ خان کاکہناتھاکہ نہیں نہیں، ، عوام ابھی کمر کس کے رکھیں، مجھے ابھی کوئی ریلیف کی خبر نظر نہیں آتی، مجھے ابھی کوئی اکانومی کا نعرہ جو لگ رہا ہے، کوئی ابھی ای سی جی کی طرح فلیکچویشن ہے حالات کنٹرول میں نظر نہیں آتے۔ مجھے اکانومی کرائسس، میں نے 18 والے آثار دکھائی دیتے ہیں، 2018ءمیں ہی کہا تھاکہ 19 والا سال بدترین ہمارا اکانومی کرائسس کا ہوگا لیکن اللہ کرے کہ ہم کھڑے رہنے کے قابل ہوجائیں، یہ ہماری پانچ سے چھ مہینے کی جنگ اور ہے، میرا تو اپنے عوام کے لئے ہے کہ بس کمر کس کے رکھیں، یہ ضرور ہے کہ ملک کو یہ سال بھی بدلے گا لیکن اتنی جلدی نہیں بدلے گا۔کیا 2020ءمیں نواز شریف صاحب دوبارہ جیل کی ہوا کھائیں گے، یا آزاد پنچھی نظر آتے ہیں؟ کے جواب میں آسٹرالوجر سامعہ خان نے کہا ہے کہ 24جنوری کے بعد نواز شریف کا ستارہ مزید سختی سے باہرآرہاہے، مجھے یہ امکان دکھائی نہیں دیتا کہ وہ دوبارہ جیل میں ڈالے جائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب 11 اگست 2019 گزرا تھا تو میں نے یہ کہا تھا کہ اب ان کے مزیددباﺅ کا خطرہ ختم ہوگیا ، ان کو ریلیف ملنے میں دیر ہورہی ہے، ریلیف ان کو ملے گا، اور ان کو مل جانا ہے، میں کوئی ن لیگ کی حمایت میں بیان نہیں دے رہی تھی بلکہ میں نے ان کی نااہلی کی بھی پیشن گوئی کی تھی ۔ٹیرو کارڈ ریڈر عالیہ نذیر کاکہناتھاکہ بڑے میاں صاحب 2020ءمیں پاکستان آتے نظر نہیں آرہے ،مجھے یہ لگتا ضروری ہے، وہ تو واپس نہیں آئیں گے بلکہ مریم ان کے پاس چلی جائیں گی، چھوٹے میاں صاحب پاکستان آئیں گے اور پارٹی کو سنبھالیں گے ۔ ستاروں یا واٹس ایپ کے کہنے کے بارے میں سوال پر عالیہ نذیر نے کہا کہ میرا واٹس ایپ مجھ سے پوچھتا ہے بتاتا نہیں، صرف یہ لگتا ہے کہ مریم اپنے ابا کے پاس چلی جائیں گی، ان کے ابا جی بھی شاید وہاں سے امریکہ چلے جائیں گے،پاکستان وہ آتے نظر نہیں آتے، چھوٹے میاں صاحب آکر پارٹی کو لیڈ کریں گے، وہ بھی جیل میں جاتے مجھے دکھائی نہیں دیتے۔آسٹرالوجر علی محمد خان کا کہناتھاکہ 5نومبر کے بعد نوازشریف کے ستارے اچھے ہورہے تھے اور وہ بیرون ملک بھی چلے گئے، آگے بھی ان کے معاملات بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں۔آئندہ سال بہت اہم ترین سال ہوگا،دو بڑے ستارے علم نجوم میں یعنی مشتری اور زحل، یہ دونوں اپنے اپنے گھر میں ہوں گے۔ اس کے بعد ان کا ایک گریٹ کنجنشن ہوگا، 21 دسمبر کو جو ہر 20 سال بعد ہوتا ہے، جودنیا کے لیے اچھا نہیں ہوتا لیکن میاں صاحب کے لئے کو ئی خطرہ نظر نہیں آتا کہ وہ دوبارہ جیل میں جائیں، یا کچھ ایسی چیز ہو، انفیکٹ وہ واپس بھی نہیں آئیں گے۔ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہا ہے کہ ’ اللہ نہ کرے میں خود کو کہہ رہی ہوں میری پیش گوئی غلط ہو جائے لیکن ملک کو بہت خطرات ہے، اندر سے بھی اور باہر سے بھی حتی کہ انڈیا کے بھی حالات خراب ہونے جا رہے ہیں ،اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے، غزوہ ہند کا سفر شروع ہو جائے۔وہ کیا 2020میں پاکستان انڈیا میں جنگ کا خطرہ ہے ؟کا جواب دے رہی تھیں‘۔ہم نیوز کے اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ٹیروکارڈ ریڈر عالیہ نذیر نے موقف اپنایا کہ مجھے یہ لگتا ہے کہ جنگ نہیں ہوگی لیکن 2020میں حالات کشیدہ رہیں گے ، جنگ انڈیا پاکستان میں نہیں ہوگی، یہ کشمیر کے لیے فیز شروع ہو ا ہے جو سَن 2023 تک ختم ہو جائے گا لہٰذا اس فیزمیں انڈیا اور پاکستان کے حالات کشیدہ رہیں گے، جنگ نہیں ہے البتہ یہ ضرور ہے جنگ انڈیا اور چائنہ میں ہو سکتی ہے، مجھے لگتا ہے چین کی وجہ سے ہماری جان چھوٹی رہے گی۔آسٹرالوجر علی محمد خان نے کہا کہ جنگ تو نہیں ہوگی،21جون کو ایک کلپس لگ رہا ہے جو پاکستان کے تیسرے خانے میں لگے گا، مئی جون میں بھارت کوئی ایڈونچر کرے گا اور یہ میری پیشن گوئی ہے ، جون ، جولائی، اگست تین مہینے ہیں، انڈیا کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے لیکن میں کہتا ہوں کوئی فیئر وار ہوتی ہے جیسے 65میں ہوئی تھی یا 71میں ہوئی تھی یا 48میں ہوئی تھی ایسی کوئی وار نہیں ہوگی لیکن کچھ ایڈونچر کرے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ 21جون کے بعد انڈیا لیکن جو اُس کا اپنا وجود بہت خطرے میں ہے، ابھی جو کلپس لگ رہا ہے 10,11جنوری کا کلپس انڈیا کیلئے خطرناک ہے،سُپر پاور کے لیے بہت خطرناک سال ہے اور ہوسکتاہے کہ اس کے صدر کو بھی اتاردیاجائے ۔

IF, THE, GOVERNMENT, ENDS, IN, 2020, THEN, ITS, OK, IF, IT, EXTENDS, THEN, NO, ONE, CAN, IMAGINE, WHAT, WILL, HAPPENED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NAWAZ SHARIEF, STAY, ABROAD, GREAT, NEWS, THIS, HOUR, PRIVINCIAL, MINISTERS, AGNRY, AT, CHIEF, MINISTER
Previous Post نواز شریف کے بیرون ملک قیام میں توسیع پر صوبائی وزراء حکومت سے ناراض ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی
Next Post لاہور : نامور خاتون ڈاکٹر اپنی 15 سالہ خوبرو ملازمہ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔۔اندر کی کہانی کیا نکلی ؟ جانیے
LADY DOCTOR, IN, LAHORE, ARRESTED, IN, CHARGE, OF, MURDERED, TO, HER, BEAUTIFUL, MAID

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.