yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سبیکا شیخ سمیت دس افراد کے قاتل نوجوان کے ساتھ طالبعلمی کے دنوں میں سکول میں کیا سلوک کیا جاتا تھا؟

Web Editor May 23, 2018 1 min read
How was the treated with a killer teenager of ten people including Sabika Sheikh in the school days?
Share this:

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلا میں بحث چھڑ گئی۔

How was the treated with a killer teenager of ten people including Sabika Sheikh in the school days?غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلا کا دعوی ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے ضرور اسے پہلے دماغی صحت سے متعلق مسئلہ درپیش رہا ہوگا۔ ادھر تفتیشی پولیس کا کہنا ہے کہ اس تحقیق میں کئی متنازع پہلو سامنے آرہے ہیں، دیمترس دس لوگوں کی جان لینے کے بعد خودکشی کرنا چاہتا تھا مگر ہمت نہیں کر پایا۔اس نے قتل کی واردات میں اپنے باپ کا اسلحہ استعمال کیا۔تفتیشی افسران کو اس کے فیس بک اکاونٹ سے اس کی ایک تصویر بھی ملی جس میں اس نے ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جس پر لکھا تھا بورن ٹوکِل یعنی میں مارنے کیلئے پیدا ہوا ہوں۔رپورٹ کے مطابق دیمترس کے خاندان کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دیمترس کی اس حرکت پر حیران ہیں اور ہمیں اس واقعے کا اتنا ہی غم ہے جتنا باقی لوگوں کو ۔ہم حکام کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہیں۔دوسری جانب نائب گورنر ٹیکساس ڈین پیٹرک کا کہنا ہے کہ ہتھیار نہیں، خاندانی مسائل، مذہب سے لا تعلقی اور پرتشدد وڈیو گیمز سکولوں میں فائرنگ کے واقعات کا سبب بنتے ہیں۔ٹیکساس ہائی سکول کے واقعے میں ناصرف ایک ٹیچر سمیت نو طلبا کی جان گئی بلکہ13 افراد زخمی بھی ہو ئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔رپارٹ کے مطابق سانٹا فی ہائی اسکول کا واقعہ امریکاکی تاریخ کے4 خونی واقعات میں سے ایک ہے۔ گورنر ٹیکساس نے سکولوں میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اور سکولوں میں تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے گزشتہ روز اجلاس طلب کیا۔ حادثہ کے بعد گزشتہ روز ٹیکساس ہائی سکول میں دوبارہ کلاسز شروع ہوگئیں۔ تاہم ماحول سوگوار رہا۔ اجلاس میں سکولوں میں میٹل ڈیٹکٹر نصب کرنے اور گن کنٹرول کو یقینی بنانے پر غور کیا گیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے سانتافے سکول میں10 افراد کے قاتل کا باپ انٹرویو میں ز ور زور رو پڑا۔ انتونس پگووائس نے کہا کہ میرا خیال ہے دمتری کو سکول میں تنگ کیا جاتا تھا۔ میرا بیٹا بے گناہ ہے، قاتل نہیں، کاش میں اسے روک سکتا، گن بھی میری تھی۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکہ کے سکولوں میں ہی امن و سکون نہیںہر ہفتے کم از کم ایک فائرنگ کا واقعہ ہوتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکہ کے سکولوں میں ہر ہفتے وقوع پذیر ہونے والے فائرنگ واقعات کے حوالے سے ایک امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'I've seen many women being harassed by men's hands'
Previous Post ’میں نے بہت سی خواتین کو مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہوتے دیکھا ہے‘
Next Post ’مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے پر کرپشن ریفرنس دائر کیے گئے‘
'Corruption filed on filing a case against Musharraf'

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.