yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان میں سب سے طویل روزہ کس دن اور کتنے گھنٹے کا ہو گا ؟

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
How long will it be the fastest day in Pakistan?
Share this:

How long will it be the fastest day in Pakistan?

اسلام آباد(ویب ڈیسک ڈیسک) ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور اس حوالے سے گلف نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا بھر میں روزے کے اوقات کی طوالت کے متعلق بتا دیا ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ اس سال دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک (Murmansk)میں ہوں گے  جن کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20گھنٹے 45منٹ ہو گا جبکہ سب سے چھوٹے روزے ارجنٹینا کے شہر اوشوالا (Ushuala)میں ہوں گے جہاں ان کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 11گھنٹے ہو گا۔ پاکستان میں روزوں کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 15گھنٹے اور 14منٹ ہو گا۔ دیگر ممالک کی بات کی جائے تو آئس لینڈ میں روزانہ 19گھنٹے 26منٹ، سویڈن میں 19گھنٹے 43منٹ، ناروے میں 18گھنٹے 43منٹ، برطانیہ میں 17گھنٹے 51منٹ، سکاٹ لینڈ میں 18گھنٹے 14منٹ، ایران میں 15گھنٹے 26منٹ، سعودی عرب میں 14گھنٹے 37منٹ اور بھارت میں روزے کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 14گھنٹے 51منٹ ہو گا۔ دوسری طرف تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج کراچی میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔محکمہ موسمیات نے کل ملک میں رمضان کا چاند نظرنہ آنے کی پیشگوئی کی ہے، اس حوالے سے ذرائع محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کے چاند کی پیدائش29شعبان کی شام ہوگی۔اتوار کو چاند نظر آنے کے لیے مطلوبہ عمر پوری نہیں ہوگی، لہٰذا پیر کو رمضان کا چاند نظرآنے کے واضح امکانات ہوں گے، اس لیے ملک میں پہلا روزہ منگل کو ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ اس کے علاوہ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بھی پہلاروزہ منگل کو ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق چاند ہفتے اور اتوار کی رات تین بج کر46منٹ پر پیدا ہوگا، پانچ مئی کی شام غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر16گھنٹے سے کم ہوگی، نیا چاند دکھائی دینے کیلئے کم ازکم عمر19گھنٹے ہوتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Safi's Pakistani journalist called for the government
Previous Post صف اول کے پاکستانی صحافی نے حکومت سے مطالبہ کر ڈالا
Next Post عمران خان بھی نواز شریف اور زرداری جیسے نکلے ۔۔۔
Imran Khan also turned out like Nawaz Sharif and Zardari ...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.