yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا شادی کے بعد رنویر کی سالگرہ کیسے مناتی ہیں؟ خبر نے مداحوں کو ہکا بکا کر دیا

MH Kazmi July 11, 2019 1 min read
How does celebrity celebrate Ranvir's birthday after an actor, Bollywood? The news stole the fans
Share this:

How does celebrity celebrate Ranvir's birthday after an actor, Bollywood? The news stole the fans

بھارتی ڈمپل گرل اور خوبصور ت اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر رنویرسنگھ کی سالگرہ پر سترنگا کیک کاٹا ۔دپیکاپڈوکون نے پچھلے دنوں اپنے شوہر رنویرسنگھ کی 34ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر خوبصورت رنگ برنگا کیک کاٹا ۔اس سلسلے میں دپیکاپڈوکون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر رنویرسنگھ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کیک کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’ کبھی کبھار آپ اپنا کیک کاٹنے کے ساتھ ساتھ کھاتے بھی ہیں۔‘دوسری جانب رنویرسنگھ نے بھی دپیکا کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دپیکا کو کھُل کر ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، رنویر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’دپیکا کیک پر ہنس رہی ہیں۔‘دونوں کی جانب سے تصاویر شیئر کئے جانے کے بعد انسٹا گرام صارفین نے بھی رنویرسنگھ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور دپیکا کو رنویر کی سالگرہ پر سترنگا کیک کاٹنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’لگتا ہے آپ نے یہ کیک رنویر کے کپڑوں کے رنگوں سے متاثر ہو کر منتخب کیا ہے‘ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ رنگیلا کیک رنگیلے ہیرو کے لیے۔‘واضح رہے کہ دیپ ویر آج کل اپنی اگلی فلم ’ 83‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں لندن میں مقیم ہیں، فلم اگلے سال 10 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک سپر اسٹار اداکار کی بیوی ہیں، اس کے باوجود انہیں ہمیشہ زندگی میں مثبت نتائج کا سامنا رہا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنی کتاب کی رونمائی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان ایک بہترین باپ اور شوہر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سپر اسٹارکی بیوی ہونے کے باوجود انہیں کبھی بھی زندگی میں منفی نتائج سے دوچار نہیں ہونا پڑا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے گوری خان نے کہا کہ ’میں جانتی ہوں میں کس کی بیوی ہوں اور شاہ رخ خان کون ہیں۔ سپر اسٹار کی بیوی ہونے کے ناطے سے مجھے اکثر منفی نتائج کا سامنا بھی کرنا پڑجاتاہے لیکن میں ہمیشہ صرف مثبت باتوں کو ترجیح دیتی ہوں جبکہ منفی چیزوں کو اپنی زندگی سے نکال دیتی ہوں اور انہیں کسی اختلاف کی وجہ نہیں بننے دیتی۔‘گوری خان نے مزید کہا کہ شاہ رخ ہر طرح سے میرا بہت خیال رکھتے ہیں، مجھے کبھی بھی اس بات کا احساس نہیں ہوا کہ میں اتنے بڑے اداکار کی بیوی ہوں۔ شاہ رخ خان نے ’گوری خان ڈیزائنز‘ کو لانچ کرنے میں میرا بھرپور ساتھ دیا ہے، وہ میرے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ ایک سپر اسٹار کی بیوی ہونا کیسا ہے؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوری خان نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان نے اپنی فیملی (ہمارے لیے) کے لیے بہت کچھ کیا ہے، وہ ایک بہترین باپ اور شوہر ہیں۔ کنگ خان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایسالگتا ہے میں ایک نارمل خاتون کی طرح زندگی گزار رہی ہوں، اور جیسے باقی خواتین کام کرتی ہیں میں بھی ویسی ہی اپنا کام کرتی ہوں۔میں صرف میڈیا کا استعمال اُس وقت کرتی ہوں جب مجھے اپنا کام منظر عام پر لانا ہوتا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ میڈیا کا اس کے لیے ہونا بہت ضروری ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan faces a lot of difficulties in the society's customs and customs
Previous Post معاشرے کے رسم و رواج اور فریضوں کی آڑ میں پاکستان بڑی مشکلات کا شکار
Next Post نامور بالی ووڈ ادکار شارخ خان کی اہلیہ گوری نے میڈیا کے سامنے ناقابل یقین بیان داغ دیا
Gauri, the famous Bollywood actor Sharkh Khan's wife, denied the incredible statement before the media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.