yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

براڈ پٹ سے طلاق کے بعد مجھ پر کیا بیتی ؟ انجلینا جولی کا ناقابل یقین انکشاف

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
HOW, ANGELINA JOLIE, AND, BRADEPT, OVERCOME, THEIR, GRIEF, OF, BREAK UP, BREAKING, NEWS
Share this:

نیو یارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اداکار براڈ پٹ سے علیحدگی کے بعد میری شخصیت مکمل طور پر بدل گئی ۔ طلاق کے بعد بکھر گئی تھی۔ ماضی میں امریکی اداکارہ انجلینا جولی اور براڈ پٹ کی جوڑی بہت مشہور رہ چکی ہے، ان دونوں کو برینجلینا کا نام بھی دیا جا چکا ہے۔ ان دونوں کے درمیان افیئر کا آغاز 2005ء میں ہوا، فلم مسٹر اینڈ مسز کی شوٹنگ چل رہی تھی کہ دونوں میں قربتوں بڑھنے لگی۔انجلینا جولی نے 2012 ء میں منگنی کی، 2014 میں دونوں کی شادی ہوئی، انکے 6 بچے بھی ہیں، جن میں سے تین کو انہوں نے گود لیا تاہم 2016 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی جبکہ اس سے اگلے سال میں طلاق کے ساتھ دونوں کا 12 سالہ تعلق ختم ہو گیا۔ تعلق کو خاتمے کی وجہ انجلینا جولی کے بقول اداکار براڈ پٹ کا منشیات کا زیادہ استعمال اور بچوں پر بڑھتا تشدد تھا۔ اب ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے اداکارہ انجلینا جولی نے گفتگو کی ہے جو اس وقت اپنی نئی فلم میلیفسنٹ 2 کی تشہیر میں مصروف ہیں، ان کا کہنا تھا کہ براڈ پٹ سے علیحدگی کے بعد میری شخصیت بالکل تبدیل ہو کر رہ گئی تھی۔انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں قسمت کے بارے میں نہیں جانتی لیکن اتنا ضرور کہہ سکتی ہوں کہ میں واپس خود کو حاصل کر رہی ہوں کیوں کہ میں کھو چکی تھی اس طلاق نے مجھے بکھیر دیا تھا۔ انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ میرا رشتہ براڈ سے ختم ہوچکا تھا جب ہم الگ ہوئے تو میں خود کو پہچان ہی نہیں پا رہی تھی، میں بہت زیادہ ٹوٹ چکی تھی، لیکن میں نے اس تجربے سے بہت کچھ سیکھا۔ البتہ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ان کے بکھر جانے کی وجہ صرف براڈ پٹ سے طلاق نہیں تھی بلکہ وہ اپنی صحت سے متعلق بھی کافی مسائل سے دوچار تھیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق براڈ پٹ نے بھی نیو یارک ٹائمز کو دیے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ اینجلینا سے طلاق کے بعد وہ منشیات کی عادت کو ختم کرنے کی کوشش میں لگے رہے۔

HOW, ANGELINA JOLIE, AND, BRADEPT, OVERCOME, THEIR, GRIEF, OF, BREAK UP, BREAKING, NEWSHOW, ANGELINA JOLIE, AND, BRADEPT, OVERCOME, THEIR, GRIEF, OF, BREAK UP, BREAKING, NEWSHOW, ANGELINA JOLIE, AND, BRADEPT, OVERCOME, THEIR, GRIEF, OF, BREAK UP, BREAKING, NEWS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MOLANA FAZAL UR RAHMAN, WILL, NOT, CONDUCT, DHARNA, SHAHID MASOOD, EXPLORED, THE, FACTS, THAT, MOLANA, WILL, REACH, A, DEAL, WITH, AUTHORITIES
Previous Post دھرنا نہیں ہو گا ، 27 اکتوبر سے پہلے معاملات ان شرائط پر طے پا جائیں گے ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے پاکستانیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی
Next Post بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کی صاحبزادی تو اونچی فضاؤں میں پرواز کرنے کی شوقین نکلی ۔۔۔۔ ٹائم پاس کے لیے کس کو اپنا بوائے فرینڈ بنا لیا ؟ حیرت کے دھچکے کے لیے تیار ہو کر یہ خبر پڑھیں
DAUGHTER, OF, SUNIL SHETTY, FLYING, IN, HTE, AIR, OF, BOLLYWOOD, SHE, CHANGES, BOY FRIEND, OFTEN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.