yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کی صاحبزادی تو اونچی فضاؤں میں پرواز کرنے کی شوقین نکلی ۔۔۔۔ ٹائم پاس کے لیے کس کو اپنا بوائے فرینڈ بنا لیا ؟ حیرت کے دھچکے کے لیے تیار ہو کر یہ خبر پڑھیں

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
DAUGHTER, OF, SUNIL SHETTY, FLYING, IN, HTE, AIR, OF, BOLLYWOOD, SHE, CHANGES, BOY FRIEND, OFTEN
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی کی صاحبزادی اتھیا شیٹھی کا بھارت کے اوپننگ بلے باز کے ایل راہل کے ساتھ معاشقہ منظر عام پر آگیا۔انڈیا کی ٹیم ان دنوں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کھیل رہی ہے لیکن اوپننگ بلے باز ٹیم سے باہر ہونے کے باعث گراﺅنڈ سے باہر ہی اننگ کھیلنے میںمصروف ہیں۔ کے ایل راہل اور اتھیا شیٹھی گزشتہ کچھ عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔جب اس بارے میں خبریں منظر عام پر آئیں تو دونوں نے ہی ایسی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا تھا لیکن اب دونوں کو ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ یہ تصاویر ایک ڈنر ڈیٹ کی ہیں جب کے ایل راہل اور اتھیا شیٹھی ایک ریسٹورنٹ میں پہلے پہنچے جس کے بعد اداکار سورج پنچولی اور اکانشا رنجن نے بھی انہیں جوائن کرلیا۔اس سے پہلے ایل راہل کا معروف اداکارہ ندھی اگروال کے ساتھ بھی تعلق رہا کے ایل راہل اور ندھی اگروال کو 29 مئی کو ممبئی کے ایک ریستوراں میں دیکھا گیا تھا ۔ راہل کے فین پیج نے دونوں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا ۔ کے ایل راہل اور ندھی اگروال کو 29 مئی کو ممبئی کے ایک ریستوراں میں دیکھا گیا تھا ۔ راہل کے فین پیج نے دونوں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ۔ ۔ حالانکہ ویب پورٹل اسپاٹ بوائے کا دعوی ہے کہ ندھی نے ایک انٹرویو کے دروان ڈیٹ کرنے کی بات مسترد کردی ہے ۔ ندھی نے کہا کہ ہاں میں اور راہل ڈنر کیلئے گئے تھے ، کیونکہ میں انہیں کافی طویل عرصہ سے جانتی ہوں ، میں اس کو اس وقت سے جانتی ہوں جب وہ کرکٹر نہیں بنا تھا اور نہ ہی میں اداکارہ تھی ، جب بھی وہ ممبئی آتا ہے تو ہم دونوں ملتے ضرور ہیں۔ اس خوبصورت ادکارہ نے منا مائیکل فلم کے ذریعہ بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ گزشتہ سال ریلیز ہوئی اس فلم کے ہیرو ٹائیگر شراف تھے ۔

DAUGHTER, OF, SUNIL SHETTY, FLYING, IN, HTE, AIR, OF, BOLLYWOOD, SHE, CHANGES, BOY FRIEND, OFTEN

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HOW, ANGELINA JOLIE, AND, BRADEPT, OVERCOME, THEIR, GRIEF, OF, BREAK UP, BREAKING, NEWS
Previous Post براڈ پٹ سے طلاق کے بعد مجھ پر کیا بیتی ؟ انجلینا جولی کا ناقابل یقین انکشاف
Next Post بہن! گملے کے ساتھ آپ کی حیا بھی گری ہوئی ہے اسے اٹھا لیجئے گا‘ اداکارہ سعیدہ امتیاز نے ایسی بولڈ تصویر شیئر کردی کہ پاکستانی ان پر ٹوٹ پڑے
SAEEDA, IMTIAZ, SHARED, BOLD, PHOTO SHOOT, WHAT, HAPPEND, TO, HER, AFTER, TWIITER, FANS, RUSHED, TO, SHAME, HER

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.