yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پچھلے کچھ دنوں میں جو کچھ بھی ہوا۔۔۔ پی ایس ایل سیزن 5 کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل نے ایسا قدم اٹھا دیا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

MH Kazmi February 26, 2020 1 min read
HOST,AT, PAKISTAN, PSL, RASHEED GODEEL, VIDEO, MESSAGE, HITS, THE, SCREENS
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیزن 5 کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل نے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کو جب بھی میری ضرورت پڑے گی میں ہر چیز بھلا کر حاضر ہوجاؤں گا۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ہونے والی بدنظمی اور سوشل میڈیا پر ہونے والی

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

تنقید اور علی ظفر کے حوالے سے بیان دینے کے بعد احمد گوڈیل کو پی سی بی کی جانب سے معطل کردیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا تھا جس وقت مجھے میرے ادارے کی ضرورت تھی اسی ادارے نے مجھ پر سے ہاتھ اٹھالیا اور کہا جاؤ اپنی جنگ خود لڑو ۔ جس ادارے کے لیے میں نے اپنے جوتے گھس دئیے دس دس گھنٹے کام کیا اسی ادارے نے مجھے چھوڑ دیا۔ تاہم اب اچانک احمد گوڈیل نے یوٹرن لیتے ہوئے ایک بار پھر پی سی بی اورپی ایس ایل کے لیے اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

https://www.instagram.com/p/B9AHcFklJQ4/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

احمد گوڈیل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور اس کا ویڈیو کلپ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں ’’میں بطور پروفیشنل آرٹسٹ اور بطور انسان آج آپ سے بس یہی کہوں گا کہ پی سی بی کو جب بھی میری ضرورت پڑے گی میں ہر چیز کو ایک طرف رکھ کر ہمیشہ حاضر ہوجاؤں گا۔ اس ویڈیو کے ساتھ احمد گوڈیل نے پیغام بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا پچھلے کچھ دنوں میں جو کچھ بھی ہوا وہ سب غیر متوقع تھا اور مجھے اس پر بالکل بھی فخر نہیں ہے۔ بہرحال میں نے اس تجربے سے بہت زیادہ سبق حاصل کیا اور اب میں صاف دل اورصاف ذہن سے آگے بڑھنا چاہتا ہوں۔ پی ایس ایل کے لیے میرے دل میں خصوصی جگہ ہے اور اگر پی سی بی کو دوبارہ میری خدمات کی ضرورت ہوگی تو میں پیشہ ورانہ انداز میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے حاضر ہوجاؤں گا ۔ ہمارے ملک اور کرکٹ کے لیے ہماری محبت تمام بری چیزوں کو دور کرتی ہے۔

https://www.instagram.com/iamgodil/?utm_source=ig_embed

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

HOST,AT, PAKISTAN, PSL, RASHEED GODEEL, VIDEO, MESSAGE, HITS, THE, SCREENS

‘‘

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE
Previous Post جفاکش سیاستدانوں شاہد خاقان عباسی اوراحسن اقبال کی رہائی خوشگواردورکا آغاز ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا، میاں محمد حنیف
Next Post اسلام ہی ہمیں بچا سکتا ہے۔۔۔!!! کرونا وائرس خوفزدہ چینی افراد دھڑا دھڑ دائرہ اسلام میں داخل ہونا شروع، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ISLAM, CAN, SAVE, US, CHINESE, AFRAID, OF, CORONA, EMBRACED, ISLAM

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.