yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اپنے سے 23 سال بڑے مرد کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر۔۔۔ خوبرو اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے دبنگ اعلان کر ڈالا

MH Kazmi December 16, 2019 1 min read
HOLLYWOOD, ACTRESS, CONTACTS, WITH, GENTS, HE, CONFESSED, OF, LINKS, WITH, LEONARDO
Share this:

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکی ماڈل اور اداکارہ 22 سالہ کیملا مورون نے کہا کہ جب انہیں اپنے سے 23 سال بڑے مرد لیونارڈو ڈی کیپریو سے تعلقات رکھنے میں کوئی اعتراض نہیں تو دوسرے لوگوں کو کیوں ہے؟ ارجنٹائنی نژاد امریکی ماڈل کیملا مورون نے اب تک 4 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاے ہیں،

دعائیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! خاتون اول کی خوشخبری نے عمران خان کی زندگی بدل کر رکھ دی، تحریک انصاف والوں کے لیے سرپرائز

تاہم لوگ انہیں ماڈلنگ کی وجہ سے جانتے ہیں۔ انہوں نے اپنےماڈلنگ کیریئر سے قبل اداکاری شروع کی تھی لیکن ماڈلنگ ان کی شہرت کا باعث بنی۔ کیملا مورون خبروں کی زینت اس وقت بنیں جب انہوں نے خود سے 23 سال بڑے 45 سال اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے تعلقات استوارکئے۔ کیملا کولیونارڈو ڈی کیپریو سے تعلقات رکھنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ کیملا مورون اور لیونارڈو ڈی کیپریو کو گزشتہ ایک سال کے دوران کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا۔ خود سے بڑی عمر کے شخص کے ساتھ رومانوی تعلقات استوار کرنے پر حد سے زیادہ تنقید ہونے کے بعد پہلی بار ماڈل نے خاموشی توڑتے ہوئے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا۔ امریکی فیشن میگزین کے مطابق کیملا مورون نے امریکی اخبار سے بات کرتے ہوئے پہلی مرتبہ خود سے بڑی عمر کے اداکار کے ساتھ رومانس کرنے پر کھل کر بات کی اور تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں خود سے دگنی عمر کے مرد کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ کیملا مورون کا کہنا تھا کہ تنقید کرنے والے افراد کو سمجھنا چاہیے کہ جب مجھے خود اس سے کوئی مسئلہ نہیں تو دوسروں کو کیوں ہو رہا ہے۔ کیملا نے حیرانی کا اظہار بھی کیا کہ لوگوں کو ان کی جانب سے لیونارڈو ڈی کیپریو سے تعلقات رکھنے پر اتنی حیرانی کیوں ہوتی ہے اور وہ خود بھی یہ جاننا چاہتی ہیں کہ ایسے لوگ ان کے تعلقات پر اتنے حیران کیوں ہیں؟ کیملا مورون کے مطابق باوجود اسکے کہ وہ ہولی وڈ انڈسٹری میں نئی ہیں لیکن وہ رفتہ رفتہ اپنا مقام بنا رہی ہیں اور انہیں فلموں سے زیادہ ماڈلنگ میں دلچسپی ہے۔

HOLLYWOOD, ACTRESS, CONTACTS, WITH, GENTS, HE, CONFESSED, OF, LINKS, WITH, LEONARDO

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL
Previous Post دسمبر 16 وحشی درندوں پرمعصوم کلیوں کی فتح کا دن ہے، شہدائے اے پی ایس کے والدین کو سلام جنہوں نے پیاروں کو کھونے کے بعد نئے عزم کیساتھ دشمنوں سے مقابلہ کی ٹھانی، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post مشہور زمانہ چائلڈ اسٹار 14 سال کی عمر میں پراسرار طور پر جان بحق ۔۔۔۔۔ شوبز انڈسٹری سوگوار ہو گئی
CHILD, STAR, DIED, AT, THE, AGE, OF, 14, YEARS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.