yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

لڑکی بن کر ہیڈ ماسٹر سے اظہار محبت کرنیوالا نوجوان گرفتار

Yesurdu April 27, 2016 1 min read
Share this:
Her expression became
Her expression became

مزمل نے غلام سرور سے ٹیلی فون پر رابطہ بڑھایا ، گزشتہ روز ملنے کیلئے سکول گیا تو بھانڈا پھوٹ گیا ، لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
بھوانہ (یس اُردو) لڑکی بن کر ہیڈ ماسٹر کو ملنے جا نے والا نوجوان سکول کے باہر قابو آگیا ۔ چک نمبر 207 کے رہائشی مزمل حسن ولد یار بیگ نے عرصہ ڈیڑھ سا ل قبل قریبی گائوں چک نمبر 205 کے سکول ٹیچر جو چک نمبر 200 نصرانہ میں ہیڈ ماسٹر کی پوسٹ پر فائز ہیں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور لڑکی بن کر اس کے ساتھ سلسلہ محبت کو آگے بڑھایا جب کہ دوران دوستی ہیڈ ماسٹر غلام سرور کلیار سے پیسے بھی وصول کرتا رہا ۔گذشتہ روز ہیڈ ماسٹر غلام سرور نے مزمل حسین کو ملنے کا کہا اور دھمکی دی کہ اگر تم ملنے نہ آئی تو میں زہر کھا کر خود کشی کر لوں گا جس پر مزمل حسن اس کو ملنے سکول جا پہنچا جہاں اس کا بھانڈا پھوٹ گیا اور لوگوں نے مزمل حسن کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تھانہ لنگرانہ میں بند ملزم مزمل حسن کے مطابق ہیڈ ماسٹر میرے ساتھ کافی عرصہ زیادتی کرتا رہا جب میں اس کے پاس چھٹی سے آٹھویں کلاس میں پڑھتا تھا اور میرے ذریعے خواتین کو پیسے بھجواتا تھا ۔ایک بار میں نے اس کے بیس ہزار روپے ایزی پیسہ کرنے کی بجائے خود رکھ لیے جس پر اس نے مجھے تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور میرا ستر ہزار روپے مالیت کا بیل بھی کھول کر لے گیا ۔ میں نے یہ سب کچھ انتقامی طور پر کیا اور اپنے پیسے واپس لینا مقصد تھا ۔ ہیڈ ماسٹر مجھ سے انتہائی بے ہودہ اور غیر اخلاقی باتیں کرتا تھا ۔جب اس بارے میں ہیڈ ماسٹر غلام سرور سے رابطہ کیا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ یہ مجھے بلیک میل کر رہا ہے میرا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا ۔ جب ان سے اس آڈیو ریکارڈنگ کے بارے میں پوچھا گیا جو پولیس نے ملزم کے موبائل سے اپنے قبضہ میں لیا تو اس کا کوئی جواب نہ دے سکا ۔ اہل علاقہ نے ہیڈ ماسٹر کے اس رویے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ایسے لوگوں کے ہوتے ہوئے ہم اپنے بچوں کو کیسے سکولز بھیجیں جہاں ایسے ماسٹر بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے خاتون کا نام زیر غور
Next Post نماز… تحفہ معراج
Prayer

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.