yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Hamza Shahbaz Sharif denied straight farward on the occasion of apprehension in the Supreme Court
Share this:

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔

Hamza Shahbaz Sharif denied straight farward on the occasion of apprehension in the Supreme Courtدوران سماعت عائشہ احد اور حمزہ شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ حمزہ شہباز نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے اس بات کی دو ٹوک الفاظ میں تردید کی کہ ان کا عائشہ احد سے نکاح ہوا تھا، انہوں نے کہا کہ نکاح کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ دوسری جانب عائشہ احد نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کا حمزہ شہباز کے ساتھ 2010 میں نکاح ہوا تھا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مسلم لیگ کے رہنما حمزہ شہباز اور عائشہ احد کو کلب سپریم کورٹ رجسٹری طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی ،وکیل عائشہ احد نے عدالت کو بتایا کہ حمزہ شہباز اور دیگر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔اس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا حمزہ شہبازبیرون ملک سے آچکے ہیں،وکیل عائشہ احد نے کہا کہ حمزہ شہبازبیرون ملک سے آچکے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہبازاور عائشہ احد کو کل طلب کر لیا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ میں عائشہ احدتشدد کیس کی سماعت آج ہوگی چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کو آج طلب کر رکھا ہے۔گزشتہ دنوں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آئی جی پنجاب کو عائشہ احد کی درخواست پر حمزہ شہباز کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد تھانہ اسلام پورہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں تشدد، چوری، چھینا جھپٹی، توڑ پھوڑ ، جان سے مارنے کی دھمکیاں اور زیادتی کی کوشش کی دفعات شامل کی گئی تھی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران عائشہ احد کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مقدمہ درج ہونے کے باوجود گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی جس پر چیف جسٹس نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کو آج (پیر) طلب کرلیاہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Zulfiqar Bakhtiari stopped Imran from Saudi Arabia with Imran Khan
Previous Post پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا
Next Post ریحام خان کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی اہلیہ کی میدان میں انٹری
After Reham Khan's another political leader wife entry in the field

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.