yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریحام خان کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی اہلیہ کی میدان میں انٹری

Web Editor June 11, 2018 1 min read
After Reham Khan's another political leader wife entry in the field
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اس وقت سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر خوچ چرچے ہی تاہم اب ایک اور خاتون بھی میدان میں آ گئی ہیں

After Reham Khan's another political leader wife entry in the fieldقومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی سابق رکن اور پرویز الہی کے دور میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی اہلیہ ہونے کی دعویدار سیمل راجہ نے گزشتہ روز چند مقامی صحافیوں کو اپنی زیر طبع کتاب کا ٹائیٹل دکھایا اور کہا کہ میں اسی کتاب کی اشاعت کے سلسلے میں امریکہ آئی ہوں ۔پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت نے پہلے تو مجھے اپنی بیوی ماننے سے انکار کیا۔پھر سابق سینیٹر پری گل کے سابق شوہر نے متعدد اہم لوگوں کی موجودگی میں کہا کہ سیمل راجہ نے دھوکہ سے مجھ سے شادی کی تھی۔حالانکہ راجہ بشارت شادیوں کا شوقین ہے اور اس کی پہلی بیوی خاندانی تھی۔راجہ بشارت نے دوسری شادی سابق سینیٹر پری گل،تیسری شادی ٹی وی اینکر کنول سے جب کہ چوتھیشادی مجھ سے کی تھی۔حالانکہ میں دوبچوں کی ماں تھی۔اور شادی شدہ تھی لیکن راجہ بشارت کےاصرار پر میں نے اپنا گھر بار اور شوہر چھوڑ کر زندگی کی سب بڑی غلطی کی تھی۔اور اب میرا یہ مقدمہ لاہور ہائیکورٹ میں چل رہا ہے۔اور جب سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کی کتاب کی افتتاحی تقریب میں پہنچی تو راجہ بشارت کی ایما پر سیکیورٹی والوں نے مجھے اندر نہ جانے دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان سے متعلق جو انکشافات کیے ہیں میرا معاملہ اس سے بر عکس ہے۔

اور میرے پاس نکاح کے ثبوت،تصاویر اور دیگر کاغذات بھی موجود ہیں۔میں نے یہ کتاب اس لیے لکھی ہے کہ پاکستان کے اندر سیاست میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس سے متعلق لوگوں کو بتایا جائے۔جس طرح مخصوص نشستوں پر خواتین کو ہراساں کر کے ان سے دوستیاں کی جاتی ہیں۔میں کئی برس تک قومی اسمبلی کے اندر رہنے کے باعث کئی نام نہاد شریفوں کے پردے چاک کر سکتی ہوں۔اورمیرا کتاب لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ میں عورتوں کو بتا سکوں کیسے میں نے بے وقوفی کے تحت اپنا گھر،بچے اور شوہر کو قربان کیا۔اور میں نےا ب مظوم عورتوں کے لیے ایک این جی او بھی بنائی ہے۔انہوں نے کہا راجہ بشارت کے خلاف اتنے ثبوت موجود ہیں کہ کوئی بھی پبلشر میری کتاب پبلش کرنے سے انکار نہیں کر سکتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hamza Shahbaz Sharif denied straight farward on the occasion of apprehension in the Supreme Court
Previous Post حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار
Next Post ن لیگی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑا
PML N leader got angry at party leadership

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.