yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب ان ٹربل : ڈی جی نیب لاہور کے ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Hamid Mir made a very good discovery
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈی جی نیب لاہور کے بڑے بڑے اینکرز کو انٹرویوز، مگر حامد میر نے سلیم شہزاد کا انٹرویو کیوں نہیں کیا، سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں پروگرام کی میزبان عارفہ نور نے معروف صحافی حامد میر سےسوال کیا کہ ڈی جی نیب لاہور

نے بڑے بڑے اینکرز اور انٹرویوز دئیے ہیں مگر آپ سلیم شہزاد کا انٹرویو کرنےسے کیوں رہ گئے جس پر جواب دیتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ مجھے امید نہیں تھی کہ آپ اتنا مشکل سوال پوچھ لیں گی۔ حامد میر کا عارفہ نور کےسوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے دو تین دن سے مختلف میسجز آرہے تھے کہ ڈی جی نیب لاہور کا انٹرویو کر لیں، میں نے پتہ کیا کہ یہ کون صاحب ہیں؟تو پتہ چلا کہ یہ سلیم شہزاد صاحب ہیں، پھر مجھے یاد آیا کہ یہ وہی آدمی ہے جس نے مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا تھا، اور جب سپریم کورٹ نے بلایا تو یہ وہاں رو ، رو کر معافی مانگ رہے تھے، اور مجھے میرے پروڈیوسر نے بتایا کہ یہ وہی آدمی ہے جس کی ڈگری کا بھی مسئلہ ہے، اور ڈگری بھی پتہ نہیں صحیح ہے یا غلط ہے؟پھر میں نے سوچا کہ کل جو ایشوز تھے، بڑے اہم تھے، کل اسمبلی میں پرویز خٹک نے شہباز شریف نے ، راجہ پرویز اشرف نے بات کی تھی کہ یہ جو ہم اسمبلی میں زبان استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک کوڈ آف کنڈکٹ ہونا چاہئے، اور زرداری

صاحب نے بھی کہا تھا کہ مولویوں کیساتھ حکومت کا این آر او ہو گیا تو میں نے یہ فیصلہ کیا یہ زیادہ اہم ہے، اور پھر مجھے کل پتہ چلا کہ وہ 8بجے کے دو اور شوز میں بھی آرہے ہیں، تو میں کہا کہ یہ لگتا ہے کسی ایجنڈے کے تحت ہر جگہ پر جا رہے ہیں، میرا شو بھی آٹھ بجے ہے تو وہ آٹھ بجے تین شوز پر نظر آگئے تو سیدھا سیدھا لگے گا یہ تو نیب نےاپنی ایک پی آر کمپین شروع کی ہے یا کسی کو یہ ٹارگٹ کرینگے اس میں، میرا خیال تھا کہ یہ شہباز شریف کو ٹارگٹ کرینگے، تو ہم نے سوچا کہ آج چھوڑ دیتے ہیں پھر کبھی دیکھیں گے، لیکن پھر اتفاق سے ہمارے ہی چینل پر 10بجے شاہزیب خانزادہ نے ان سے سوالات پوچھے اور ان کے پاس جوابات نہیں تھے، اور پھر اب پتہ چلا ہے کہ ان کی جو جعلی ڈگری کا معاملہ ہے اس کا سپریم کورٹنے کیس12نومبر کو لگا دیا ہے۔ بس یہ وجہ تھی کہ مجھے لگا کہ ڈی جی نیب لاہور ایک خاص ایجنڈے کے تحت یہ مختلف شوز پر جا رہے ہیں اور اس کے علاوہ آپ آج اور کل کے اخبار دیکھیں تو اس میں آپ کو صاف نظر آئیگا کہ چیئرمین نیب کے حق میں کچھ مضامین جو ہیں وہ ایڈیٹوریل کے بجائے اردو اخبارات میںنیوز پیجز پر چھپے ہوئے ہیں، تو صاف پتہ چلا رہا ہے کہ نیب کے بارے میں بہت سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ، تو چیئرمین نیب نے اپنے اس ڈی جی کو اسائن کیا کہ چل بھئی شروع ہو جا اور اپنے حق میں مضمون لگوائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hamid Mir detonated explosives in the live program
Previous Post اسمبلی اور جلسوں میں نیب کی حمایت کرنیوالے تحریک انصاف کے 5رہنما کل بے حد خوش کیوں تھے ؟ انہوں نے مجھ سے کیا کہا؟ حامد میر نے لائیو پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف کر دیا
Next Post چین سے ملنے والی امداد پر ہم خاموش کیوں ہیں ؟ شیخ رشید کا دھماکہ خیز انکشاف
Explosive Explanation of Sheikh Rashid

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.