yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین سے ملنے والی امداد پر ہم خاموش کیوں ہیں ؟ شیخ رشید کا دھماکہ خیز انکشاف

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Explosive Explanation of Sheikh Rashid
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چینی امداد پرچینیوں کی خواہش پرخاموش ہیں،چین پاکستان کوجوکچھ دے رہا تھا عمران خان کی خواہش پرچین نے ڈبل کردیا،چینی ریلیف کسی کوبتانا نہیں ، بے شک خاموشی چینیوں کی اپنی خواہش پر رکھی ہوئی ہے،دبئی سے بھی اچھی خبریں آئیں گی۔انہوں نے نجی ٹی وی

کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہعمران خان بہت محنت کرتے ہیں ،عمران خان اتنی محنت کرتے ہیں کہ ہم نے کسی کواتنی محنت کرتے نہیں دیکھا۔عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ عمران خان کا دورہ چین بڑا کامیاب تھا۔انہوں نے ایک سوال ’چین کے دورے پر خاموش ہیں؟‘ کے جواب میں کہا کہ بے شک خاموشی چینیوں کی اپنی خواہش پر رکھی ہوئی ہے۔ چین پاکستان کوجوکچھ دے رہا تھا عمران خان کی خواہش پرچین نے ڈبل کردیا۔دبئی سے بھی اچھی خبریں آئیں گی۔ وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میں نے آصف زرداری کے ساتھ بھی کھانا کھایا ہے، وہ بھنڈی کے علاوہ کچھ بھی نہیں کھاتے۔وہ تھوڑی سی بھنڈی کھاتے۔ ان سے سوال کیا گیا کہ دال چاول بھی کھاتے ہیں جس پر شیخ رشید نے کہا کہ دال چاول لکشمی سے بھی مل جاتے ہیں ، جیل میں بھی مل جاتے ہیں۔ تڑکا لگی ہوئی دال جیل میں ملتی ہے ۔اب توجیل بھی بڑی سٹینڈرڈ کی ہوگئی ہے۔ میں سوچتا ہوں کہ اے سی بھی لگا ہوا ہے۔ بیڈ بھی ہیں، واٹس ایپ بھی چل رہے ہیں، میڈیا مالکان سے بھی باتیں ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے این آرا وکی بھرپور کوشش کی لیکن این آراو نہیں ملے گا۔یہ لوگ آپ میں دولت کیلئے لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے نیا گروپ نئے چہرے نکلیں گے۔ مریم شاید عدالتوں سے نکل آئے توسیاست کرلے۔ بلاول بھٹو بھی اگر اپنے والد کی گرفت سے نکل آیا توسیاست کرے گا۔ میں دونوں پارٹیوں کا مستقبل نہیں دیکھ رہا ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hamid Mir made a very good discovery
Previous Post نیب ان ٹربل : ڈی جی نیب لاہور کے ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
Next Post عام انتخابات میں الیکشن ہارنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں پر قسمت کی دیوی مہربان، وزیر اعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا
Prime Minister Imran Khan announced a great deal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.