yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ کام ہر صورت بہتر کرنا ہوگا ۔۔۔ عمران خان چین کی مدد سے پاکستان میں کونسا انقلاب لانے جا رہے ہیں؟ زبردست فیصلے کر لیے گئے

Web Editor November 1, 2018 1 min read
Great decisions were made
Share this:

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے زرعی شعبے کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کی ترقی پی ٹی آئی حکومت کے ایجنڈے کا اہم جزو ہے ٗکاشتکاروں کو معاونت فراہم کرنے اور بہترین عوام کو بروئے کار لانے میں مدد کرن
کی ضرورت ہے زراعت میں چین کے ساتھ تعاون کو تقویت دینا ان کے آئندہ دورہ چین کے ترجیحی ایجنڈے میں شامل ہے ٗزرعی شعبہ میں چینی مہارت سے بہت زیادہ استفادہ کیا جاسکتا ہے۔وہ منگل کو وزیراعظم آفس میں اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ملک زرعی شعبہ گزشتہ کئی دہائیوں سے جمود کا شکار رہا ہے۔فصلوں کو متنوع بنانے ،پیداوار میں اضافے اور زرعی شعبے میں مشینی انداز اختیار کرنے میں کاشتکاروں کی معاونت کیلئے بہت کم کام کیا گیا ہے ۔انہیں بتایا گیا کہ ماضی میں تحقیقی میدان کو یکسر نظر انداز کردیا گیا جس کے نتیجے میں شعبہ کی مجموعی تنزلی ہوئی، کم زرعی پیداوار کے باعث درآمد پر انحصار بہت زیادہ بڑھ گیا اور اس طرح درآمدی بل میں اضافہ ہوا۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ موجودہ رجحان کو موثر انداز میں روکا جاسکتا ہے اور فوری طور پر تمام فریقین کی مربوط کوششوں کے ساتھ قلیل مدتی اقدامات اورطویل مدتی حکمت عملی کے ذریعے صورتحال میں بہتری لائی جاسکتی ہے ۔وزیراعظم کو ہمسایہ ممالک کے ساتھ تقابلی جائزے کے ساتھ گندم ،چاول اور گنے کی فصل کے حوالے سے موجودہ صورتحال اور پیداوار ،درآمدوبرآمدات کے حوالے سے دیگر پیداواری ممالک کے بارے می تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ زرعی شعبے پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کےحوالے سے پی ٹی آئی کے ایجنڈے کے سلسلے میں زرعی پیداوار میں اضافے کیلئے مختلف منصوبہ جات وضع کئے جارہے ہیں تاکہ برآمدات کی طرف منتقل ہوتے ہوئے متنوع فصلوں کی حوصلہ افزائی ہو ۔ان منصوبوں میں بڑی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ،آئل سیڈز کو اپنانے، آبی وسائل کے مناسب استعمال، ماہی پروری کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا، لائیور اسٹاک کے کاروبار کی تشکیل نو ،زرعی اجناس کی منڈیوں کی اصلاح اورکاشتکاروں کی مالیات تک رسائی تک اضافہ شامل ہیں۔وزیر اعظم نے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبے کا فروغ پی ٹی آئی حکومت کے ایجنڈے کا اہم جزو ہے انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کی معاونت اور انہیں مالی وسائل اور مشینی عمل اختیار کرنے میں مطلوبہ تعاون کی فراہمی کے ساتھ بہترین عوامل کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان زرعی شعبہ میں چینی مہارت سے بہت زیادہ استفادہ کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ زراعت میں چین کے ساتھ تعاون کو تقویت دینا ان کے آئندہ دورہ چین کے ترجیحی ایجنڈے میں سے ایک ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The events of these four Angels that came to the ground and suffered great sin on the hands of a woman......
Previous Post ان چار فرشتوں کا واقعہ جو زمین پر آئے اور ایک عورت کے ہاتھوں بڑے گناہ میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد آج بھی وہ ہماری دنیا میں سزا کاٹ رہے ہیں جانیں وہ کونسی جگہ ہے اور کیا سزا دی گئی ؟ جانیے
Next Post آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، اس وقت کہاں کیا حالات ہیں؟ جانیے
Where are the conditions at this time? Get it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.