yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ترمیم کا فیصلہ، چین سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری

Yes 1 Webmaster February 23, 2015 1 min read
Meeting
Share this:
Meeting
Meeting

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کئی برسوں کی کوششوں کے بعد پہلی مرتبہ سینیٹ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ماحول بنا ہے۔ وفاقی کابینہ نے چین سے نئی ٹرانسمیشن کے ذریعے تین ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں کابینہ کو سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم لانے کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا۔

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ 1985ء سے سینیٹ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ پہلی مرتبہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم لانے والا ماحول بنا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے نئی آئینی ترمیم کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں خواجہ ظہیر، بیرسٹر ظفر اللہ، انوشہ رحمان اور اٹارنی جنرل سلمان بٹ شامل ہیں۔ نئی ترمیم کیلئے کمیٹی تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔ وزیر اطلاعات نے امید ظاہر کی ہے کہ تحریک انصاف بھی نئی ترمیم کے حق میں ووٹ دے گی۔

اجلاس میں وزیر اعظم نے ایل این جی کے ذریعے چلنے والا تین ہزار چھ سو میگاواٹ پاور پلانٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دور میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ تربیلا فور4 ، نیلم جہلم ، نندی پور اور گدو سمیت تمام بڑے منصوبے موجودہ دور میں ختم ہو جائیں گے۔ سیکرٹری پانی و بجلی نے بتایا کہ ان کے حالیہ دورہ چین میں پاک چین اقتصادی راہداری اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر بات ہوئی۔

انہوں نے کابینہ کو سندھ میں ہوا سے پیدا ہونیوالی توانائی کے منصوبے پر بھی بریفنگ دی۔ کابینہ نے چین سے نئی ٹرانسمیشن کے ذریعے تین ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی بھی منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے چین کیساتھ بات چیت کا آغاز کیا جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan Terrorism
Previous Post ملک میں جاری دہشت گردی اور اس کا تدراک
Next Post موروثی سیاست سے مایوس این اے 181 کے عوام
Majeed khan with Ch Sarwar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.