yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سونا کشی سنہا نے وزن کم کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

MH Kazmi October 27, 2016 1 min read
Gold decay Sinha athadya uncover secrets of weight
Share this:
Gold decay Sinha athadya uncover secrets of weight
Gold decay Sinha athadya uncover secrets of weight

ممبئی: بالی ووڈ میں فلم “دبنگ” سے اپنے کرئیرکا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی جنہوں نے اپنا وزن کم عرصے میں خاطرخواہ کم کیا ہے اورآج کل وہ بہت زیادہ ہی اسمارٹ نظر آنے لگی ہیں، جب اداکارہ سے ان کے تیزی سے کم ہونے والے وزن کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے رازافشاں کردیا۔

سوناکشی سنہا بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں شمارکی جاتی ہیں جن کو ان کے ’’وزن‘‘ کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب وہ بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح ’’سلم اینڈ اسمارٹ‘‘ ہوگئی ہیں ، جب ان سے ایک انٹرویو کے دوران ان کے دلکش سراپے سے متعلق پوچھا گیا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ وزن کم کرنے کے لیے انہوں نے سب سے پہلے “جنک فوڈ” سے کنارہ کشی اختیارکی، اداکارہ نے کہا کہ جب انہوں اپنی فلم “نور” کی شوٹنگ کا آغاز کیا تومشکل ترین شیڈول کے باعث وہ ورزش نہیں کرپاتی تھیں اور اس دوران اداکارہ نے اپنی ماں کے ہاتھ سے بنے کھانوں کو مختلف انداز میں کھانا شروع کردیا تھا تاہم جب وہ موٹی ہونے لگیں تو پھر انہوں نے وہ بھی چھوڑ دیا تھا۔ شادی کا ابھی ارادہ نہیں اورمنگنی کی باتیں جھوٹ ہیں

اداکارہ سے جب وزن میں کمی کے بعد لوگوں کی جانب سے کیے جانے والے مختلف تبصروں کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا  وہ ان منفی تبصروں پر توجہ نہیں دیتی ہیں۔  سوناکشی نے کہا کہ جب وہ انڈسٹری میں آئیں تو ان کا وزن 90 کلوتھا جو انہوں نے 60 کلوکیا کیونکہ وہ فلموں میں اداکاری کے لیے بہت ضروری تھا۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ انہیں اسکول میں اپنے بڑھےہوئے وزن کے باعث بھی بہت تنگ کیا جاتا تھا لیکن میں جیسی بھی تھی مجھے خود پرفخر تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Australia took the test the way to new dawn
Previous Post آسٹریلیا نے ٹیسٹ کو نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا
Next Post ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی
Queen emotions Nayyar Sultana 24 th anniversary will be celebrated today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.