yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آسٹریلیا نے ٹیسٹ کو نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا

MH Kazmi October 27, 2016 1 min read
Australia took the test the way to new dawn
Share this:
Australia took the test the way to new dawn
Australia took the test the way to new dawn

سڈنی: آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا، پاکستان کے خلاف برسبین ڈے نائٹ میچ میں شائقین کو کھیل کے ساتھ پول اورساحلی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

گابا میں خصوصی طور پربنائے جانے والے ’ڈیک‘ پر موجود تماشائیوں کو گرمی سے چھٹکارے کیلیے ڈبکی لگانے کی سہولت بھی حاصل ہوگی، قریب میں موجود ’سینڈی پوائنٹ‘ پر مزے مزے کے کھانوں کے ساتھ بڑی اسکرین پر مقابلے سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ واحد کھیل ہے جس میں جدت طرازی کے لیے آئے روز نت نئی چیزیں متعارف کرائی جاتی ہیں، اب اس سے ٹیسٹ کرکٹ بھی محفوظ نہیں ہے، ڈے اینڈ نائٹ پانچ روزہ مقابلوں کا خواب حقیقت بن چکا،ایسا ہی ایک میچ دسمبر میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان برسبین میں کھیلا جائے گا، جہاں پر منتظمین نے ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے تماشائیوں کو لطف اندوز کرنے کیلیے نئی چیزیں متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

15 دسمبر سے شیڈول اس میچ کیلیے گابا میں ایک جانب پول بنایا جا رہا ہے جس کے ساتھ دو بڑے ڈیکس پر کرسیاں، میزیں اور اوپر شیڈ موجود ہوگا، گرمی سے بچنے کیلیے تماشائیوں کو ڈبکی لگانے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔

صرف یہی نہیں بلکہ کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ کے موقع پرگابا کے قریب ایسٹ برسبین اسٹیٹ اسکول اوول پر ساحل کے انداز میں بیچ پوائنٹ بنائے گا، جہاں پر کھانے پینے کے اسٹالز موجود ہوں گے۔

شائقین کیلیے باربی کیو، سی فوڈز اور سبزیوں کی ڈشز موجود ہوں گی، اس کے ساتھ وہاں پر ایک بار بھی ہوگا، بہت سی کرسیاں نصب جگہ کرکٹ ایکشن کو براہ راست دیکھنے کے لیے بڑیاسکرین بھی نصب ہوگی۔ اس میچ کیلیے ٹکٹ کے نرخ بچوں کے لیے 10 ڈالر، بڑوں کیلیے 30اور فیملی کے لیے 65 ڈالر مقرر کیے گئے ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Board of directors reviewed the case Kaneria
Previous Post بورڈ کو دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت
Next Post سونا کشی سنہا نے وزن کم کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا
Gold decay Sinha athadya uncover secrets of weight

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.