yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

جنرل راحیل شریف… راست اقدام اٹھائیں

F A Farooqi August 27, 2016 1 min read
Raheel Sharif
Share this:
Raheel Sharif
Raheel Sharif

تحریر : عتیق الرحمن
موجودہ دور کی پہلی ریاست پاکستان ہے جو ایک خالص اسلامی و انسانی فکر و نظر کی بناپر معرض وجود میں آئی ہے جبکہدوسری ریاست اسرائیل ہے(جوخالصتاً یہود کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کے قائم ہوئی) یہی وجہ ہے کہ دنیائے افق پر ایک سخت کشمکش بپاہے ایک ارض پاکستان اسلام و مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے مصروف عمل ہے جس کی بشارت نبی کریم ۖ نے فرمایا تھا کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہے کہ اس کے ایک حصے میں تکلیف و اذیت پہنچے تو دوسرا حصہ شدت الم سے تڑپ اٹھے کا مصداق ملک پاک ہے کہ دنیابھر میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں یا اسلامی تعلیمات پر حملہ ہوتاہے تو محبان اسلام پاکستانی فوج و قوم بے چین ہوجاتی ہے اور ان کی معاونت و مدد کے لئے پیش پیش رہتی ہے۔

چاہیے یہ پریشانی و دکھ کی کیفیت سے عراق و افغانستان دوچارہوں یا بورما،فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمان ہو ان کی ہمہ جہت استعانت کی ذمہ داری کا فریضہ بہادر و نڈر پاکستانی فوج اپنا قائدانہ کردار اداکرتی ہے۔ پاکستانی فوج نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لئے جب مصروف عمل ہے اور ملک میں سخت گیر شدت پسندوں اور دہشت گردوں کے لئے ایکشن لے رہی ہے تو ایسے میں پاک آرمی کو بیرونی و اندرونی خلفشار سے دوچار کرنے کی سعی بے انتہاء شروع ہوچکی ہے۔

کب چاہیں گے یورپ و مغرب جو یہود و نصاریٰ کی سربلندی کے لئے کوشاں ہیں کہ پاکستان جو ایک ایٹمی طاقت ہے اور بہادر و شجاع اور جرأت مند جانثار رکھتی ہے جو کہ ہر آن اپنی جان کی قربانی پیش کرنے کے لئے تیار ہیں تو اسرائیل و امریکہ اور ان کے حواریوں کو یہ سب ایک آنکھ بھی نہیں بھاتیں جس کے لئے وہ انڈیا سے مل کر پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کرانے کے ساتھ بلوچستان و کراچی میں را و موساد اور سی آئی اے کے ایجنٹوں کے ذریعہ داخلی طور پر اس عظیم مملکت کو دولخت کرنے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔

Political Parties
Political Parties

بدقسمتی تو یہ ہے کہ ملک پاک میں بعض تنظیمیں ،جماعتیں اور شخصیات ملک پاک کی سالمیت کو نہ صرف سالمیت کو چیلنج کررہے ہیں بلکہ وہ شدومد کے ساتھ اس کے وجود کو تہہ وبالاکرنے کا بھی عزم کررہے ہیں۔جیسا کہ حال ہی میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے انڈیاکی حکومت و ایجنسی کو نمک حالی کا ثبوت دیتے ہوئے رذلیل کلمات کے ساتھ ایسی ہرزہسرائی کی جن کلمات کو یہاں نقل کرنا بھی غداری و دشمنی کا منہ بولتا ثبوت سمجھتاہوں۔

اسی پر بس نہیں ہے بلکہ ایم کیو ایم کے قائد نے نیویارک میں بھی ایک پروگرام میں متنازعہ و خسیس کلمات کا استعمال ارض پاک کے خلاف استعمال کی ۔جس کے بعد اب لازمی و ضروری ہے کہ پاک فوج کے روح رواں ،مجاہد ملت ،محافظ پاکستان چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہاب بلاکسی تاخیر کے ان تمام قوتوں اور قیادتوں اور جماعتوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کا جلد سے جلد آغاز کریں۔

جو ملک عظیم کو بیرونی و اندرونی سازشوں سے دوچار کرتے ہوئے اسے معاشی و معاشرتی ،شدت پسندی و دہشت گردی اور بدامنی و بے استقراری سے ہمکنار کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں اس میں سیاسی و مذہبی ،لسانی و قومی جماعتیں اور تنظیمیں جمہوریت کے تحفظ کے نام پر ملک پاک کو مشکلات سے دوچار کررہے ہیں۔

ATIQ UR REHMAN
ATIQ UR REHMAN

تحریر : عتیق الرحمن
0313-5265617
atiqurrehman001@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Energy
Previous Post توانائی بحران، نجات دہندہ منصوبہ
Next Post 29 اگست، ایٹمی پھیلاؤ کیخلاف عالمی دن
August 29 – International Day Against Nuclear Tests

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.