yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق وزیر ریلوے خوجہ سعد رفیق نے اندر کی بات بتا دی

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
Former minister's railway Khawaja Saad Rafique told the inside
Share this:

Former minister's railway Khawaja Saad Rafique told the inside

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خوجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے وہ کچھ مہینوں بعد عمران خان کے ساتھ بھی ہوگا۔پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار خواجہ سعد رفیق نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ جو زیادتی ہمارے ساتھ ہوئی ہے وہ عمران خان یا اسکی پارٹی کے ساتھ ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے ، کچھ مہینوں بعد وہ عمران خان کے ساتھ بھی ہوگا۔خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ ‘پلوں کے نیچے سے کافی پانی بہ گیا، لیکن بہت کچھ ابھی بھی ہاتھ سے نہیں گزرا۔’اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ‘اپوزیشن کو رگڑا لگانے کی بجائے میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر بات کر لی جائے کیونکہ اگر وقت گزر گیا تو لڑنے والے جانیں اور مار کھانے والے جانیں۔ایک سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کے لیے حاصل بزنجو ایک بہترین انتخاب ہیں جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ایک شریف انسان ضرور ہیں لیکن ان کے پاس ایوان میں اکثریت نہیں ہے۔پاکستان ریلوے سے متعلق بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ‘موجودہ وزیر ریلوے شیخ رشید کی موجودگی میں ریلوے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔’انہوں نے کہا کہ مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا جو ریلوے کو تقریباً 50 کروڑ روپے سے زائد کا منافع دے سکتی ہیں۔ٹرین حادثات سے متعلق بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ‘حادثات ہونے کی بنیادی وجہ زیادہ ٹرینیں ٹریک پر لانا ہے’۔اپنے دور اقتدار سے متعلق انہوں نے کہا کہ ‘میں نے اپنے دور میں 28 فیصد کرائے کم کیے لیکن شیخ رشید نے اسے بار بار بڑھایا، تیل کی قیمتیں بڑھیں لیکن ہم نے ریلوے کرائے کم کیے۔’انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر پیش رفت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘مجھے نہیں لگتا کہ سی پیک شیخ رشید یا عمران خان کے دور میں آئے گا۔’سعد رفیق نے بتایا کہ ‘وزیر ریلوے شیخ رشید کو ایم ایل-ون کے منصوبوں کو بڑھانے کے لیے ٹریک پر مسافر ٹرینیں آدھی کرنی پڑیں گی۔انہوں نے کہا کہ ‘میں پاکستان ریلوے کی بھلائی کے لیے فری سروس دینے کے لیے تیار ہوں، مجھے سے مشورہ لے لیں، چاہے خود کریڈٹ لے لیں۔’ادھر احتساب عدالت میں جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت کی جہاں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عدالت نے کٹہرے میں کھڑے ہونے کا کہا ہے جس پر جج جواد الحسن نے کہا کہ آپ آزاد ہیں جہاں مرضی کھڑے ہوجائیں۔خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو نیب ریفرنس کی کاپیاں فراہم کردی گئیں۔اس کے ساتھ ساتھ نیب انسپکٹر اسرافیل نے 3 مفرور ملزمان ندیم ضیا، عمر اور فرحان علی کے خلاف اشتہار لگانے کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان کےگھروں کے مرکزی دروازوں پر وارنٹ گرفتاری اور عدالتی سمن کی کاپیاں چسپاں کردیں۔عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 8 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔علاوہ ازیں 3 شریک ملزمان ندیم ضیا، عمر ضیا اور فرحان علی بارے میں نیب رپورٹ بھی عدالت میں پیش کر دی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Afghanistan: Due to Taliban threats, one of the main institutions of the country were closed
Previous Post افغانستان: طالبان کی دھمکیوں کے باعث ملک کا ایک اہم ادارہ بند کردیا گیا
Next Post مراد سعید نے پول کھول دیا
Murad Saeed opened the pool

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.