yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان بائیو سیفٹی پرسختی سے کاربند،ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کی خبر جعلی و بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

MH Kazmi July 26, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں مبینہ خفیہ آپریشنز کی خبروں کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ اس بارے میں خبر جعلی اور سیاسی مفادات کے زیراثر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے مبینہ خفیہ آپریشنز کے بارے میں خبر سے متعلق میڈیا کے سوال پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جعلی خبر سیاسی وجوہات کے زیراثر جاری کی گئی ہے جس میں حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے علاوہ نامعلوم خفیہ ذرائع کو استعمال کرکے من گھڑت رنگ دیاگیا ہے۔ پاکستان کی بائیوسیفٹی لیول تھری (بی۔ایس۔ایل۔تھری) لیبارٹری کے بارے میں کچھ بھی خفیہ نہیں جیسا کہ اس خبر میں حوالہ دیاگیا۔ پاکستان اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت اس سے متعلق تمام معلومات حیاتیاتی اور زہریلے ہتھیاروں کے کنونشن (بی۔ٹی۔ڈبلیو۔سی) کے تحت فراہم کرتا رہا ہے۔ اس ادارے کا مقصد تحقیق وترقی سے حفاظتی نظام اور تشخیص میں بہتری ہے تاکہ سامنے آنے والے صحت کے خطرات، نگرانی اور وبائی امراض کے پھیلاو کی جانچ ممکن ہوسکے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ’بی۔ٹی۔ڈبلیو۔سی‘کے تحت ذمہ داریوں پر سختی سے کاربند ہے اور کنونشن کی توثیق کنندہ ریاستوں کی طرف سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے طریقہ کار کے سختی سے نفاذ کا ہمیشہ سے پرزور حامی رہا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ اس ادارے کے بارے میں بہتان تراشی مضحکہ خیز اور بالخصوص کورونا وبا کے تناظر میں افسوسناک ہے جس نے امراض کی نگرانی کنٹرول، بہتر تیاری اور عالمی اشتراک عمل کی اہمیت بڑھادی ہے جو ’بی۔ٹی۔ڈبلیو۔سی‘ کے آرٹیکل دس کے مطابق ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی، دورہ پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی ہوا
Next Post افغان مفاہمت کے بعد افغان تجارت کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے، زلمے خلیل زاد قطر، پاکستان افغانستان کے ساتھ ناروے اوربلغاریہ بھی میدان میں آگئے
U.S. Envoy For Afghanistan On Five-Country Tour To Advance AfghanU.S. Envoy For Afghanistan On Five-Country Tour To Advance Afghan Peace Process Peace Process

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.