yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیلیفورنیا میں خاتون کا مکان چوری

MH Kazmi October 17, 2016October 17, 2016 1 min read
Female house stolen in California
Share this:
Female house stolen in California
Female house stolen in California

گلوکارہ میلنڈا کرکٹن مغربی سیکریمینٹو کی رہائشی ہیں اور ان کے گھر کی مالیت پاکستانی 50 لاکھ روپے کے برابر تھی

کیلیفورنیا : امریکہ میں راتوں رات ایک خاتون کا گھر چوری ہوگیا جس کی مالیت پاکستانی 50 لاکھ روپے تھی ۔ کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون میلنڈا کرکٹن ایک گلوکارہ ہیں اور ان کا گھر مغربی سیکریمینٹو میں ہے ۔ اس گھر کی چوڑائی 8 فٹ اور لمبائی 33 فٹ ہے اور اب تک وہ اس پر 50 ہزار ڈالر خرچ کرچکی ہیں ۔ موسیقارہ اور گلوکارہ میلنڈا بے گھر افراد کی خدمت بھی کرتی ہیں اور غالباً یہ مکان اسی لیے تعمیر کیا جارہا تھا ۔ پولیس حکام کے مطابق یہ ایک انوکھا کیس ہے جس میں مکان ہی چوری ہوگیا ہے جسے 2 سال سے بنایا جارہا تھا ۔ چوروں نے اس کا لاک توڑا اور زنجیر بھی اتاری اور گھر کو غالباً کسی گاڑی کے ساتھ باندھ کر لے گئے تھے جسے اس سال تک مکمل ہونا تھا ۔ خاتون کے مطابق وہ مکان کے قرض اور اخراجات سے بچنا چاہتی تھیں اور اسی لیے موبائل مکان بنارہی تھیں وہ اسے کسی مناسب جگہ رکھنے کی راہ دیکھ رہی تھیں ۔ مکان غائب ہوتے ہی میلنڈا نے بہت سے لوگوں سے رابطہ کیا جن میں ایسے مکان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں لیکن انہیں اپنے گھر کا سراغ کہیں سے نہ ملا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GE Saturday: market shares at the highest level, the index 263 points, 65 billion capital increase
Previous Post ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا
Next Post پشاور :2 خواتین سمیت 3 افراد کی جلی ہوئی نعشیں برآمد
Police recovered the charred bodies of 3 people, including 2 women

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.