yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

MH Kazmi December 11, 2016 1 min read
Farrah Moin Meet with Shah Bano Mir
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین اس سے پہلے جناب سفیر پاکستان کا انٹرویو در مکنون کے نئے میگزین کیلئے

Farrah Moin Meet with Shah Bano Mir
Farrah Moin Meet with Shah Bano Mir

لے چکی تھیں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ان کی اہلیہ محترمہ فرح معین صاحبہ کی دلکش شخصیت اور خوش اخلاقی نے اتنا متاثر کیا کہ ٹیم کی باقی خواتین کیلئے ان سے اکیڈمی نے وقت کیلئے کہا
جسے بہت خوش دلی سے قبول کیا گیا۔

Farrah Moin Meet with Shah Bano Mir
Farrah Moin Meet with Shah Bano Mir
Farrah Moin Meet with Shah Bano Mir
Farrah Moin Meet with Shah Bano Mir

آج شاہ بانو میر کی سربراہ میں شازیہ شاہ بشریٰ نزیر نیر سلطانہ اور نویدہ احمد کے ساتھ بیگم فرح معین کی رہائش گاہ پر ان سے انٹرویو کرنے گئیں ـ میگزین میں آج کے انٹرویو کی تفصیلات دیکھی جا سکیں گی بیگم صاحبہ آپ کی بہترین میزبانی اور خوبصورت طرز تخاطب اور عزت افزائی کیلئے اکیڈمی آپ کی از حد ممنون و مشکور ہے۔

انشاءاللہ آپ کی رہنمائی میں نئی نسل کے ساتھ اختلافات کو پس پشت ڈال کر نئے عزم نئے جزبوں کے ساتھ اس پاکستان کا نام فرانس میں شاندار انداز میں بلند کرنا ہے ممنون و مشکور ہیں آپ کے کہ آپ نے اپنا بیحد قیمتی وقت فراغت سے دیا۔

بیگم صاحبہ کی میزبانی کے ساتھ ساتھ نویدہ احمد کا بنایا ہوا لذیذ کیک بھی چائے کے ساتھ ٹیبل کی زینت بنا ـ جس نے سرد موسم میں الگ لطف دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Revolutionary Moral Character of Hazrat Muhammad PBUH
Previous Post سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی کردار
Next Post ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد رحمتہ اللعالمین

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.