yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خوفناک ہیلی کاپٹر حادثہ۔۔۔ معروف ترین کھلاڑی بیٹی سمیت جان کی بازی ہار گئے، دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات آنے لگے

MH Kazmi January 27, 2020 1 min read
famous, basket ball, player, died, in, helecopter, crash
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) دنیا کے معروف ترین کھلاڑی سمیت کئی افراد جان کی بازی ہار گئے ۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رات گئے امریکی میڈیا کے مطابق نجی ہیلی کاپٹر میں دوران پرواز آگ لگ گئی،

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں لیجنڈ باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔کوبے براینٹ کا اس سال کے آغاز تک سب سے زیادہ پوائنٹس کا ورلڈ ریکارڈ رہا۔ امریکی قومی باسکٹ بال اسٹار کوبے برائنٹ نو سالہ بیٹی سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ، بارک اوباما بھی افسردہ ہو گئے۔ دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات آنے لگے، جرمنی میں شیڈول ایوارڈ شو میں آئے معروف سنگرز نے خراج عقیدت پیش کیا، مایہ ناز کھلاڑی نیمار نے گول آنجہانی کھلاڑی کے نام کر دیا۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

 

لاس اینجلس کی فضاؤں میں پرواز کرتا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، اس بدقسمت ہیلی کاپٹر میں سابق این بی اے سٹار کوبی برائنٹ، ان کی تیرہ سالہ بیٹی سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔ خوفناک حادثے اور ہلاکتوں کی خبر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق سربراہ بارک اوباما سمیت دنیا کو غمزدہ کر دیا، ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی طرف سے تعزیتی پیغامات آنے لگے۔ جرمنی میں سجے ایوارڈ شو کے شریک نامور  سنگرز بھی افسردہ نظر آئے، برازیلی فٹبالر نیمار نے گول کے بعد اپنے ہاتھ سے آنجہانی کوبی برائنٹ کی شرٹ کا چوبیس نمبر بنا کر لیجنڈ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

famous, basket ball, player, died, in, helecopter, crash

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا
Next Post عمر اکمل کس کی موت کی وجہ بن گئے؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو ہلا دیا، دیکھنے والے سوچ میں پڑ گئے کہ کیا قومی کرکٹر ایسا بھی کر سکتے ہیں ؟
UMAR AKMAL, SINGING, MERE PASS TUM HO, NICE, VIDEO, GONE, VIRAL

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.