yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہلاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    • رشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہرشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہ
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہلاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 24 گھنٹوں میں 36 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 24 گھنٹوں میں 36 دہشت گرد ہلاک
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کالے دھن کو میڈیا میں استعمال کرکے صحافتی ڈان بننے والوں کی شامت ۔۔۔حکومت نے دبنگ فیصلہ کر لیا

MH Kazmi December 11, 2019December 11, 2019 1 min read
fake, journalists, using, black, money, to, got, success, in, journalism, got, trapped, by, Government
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے سزا یافتہ اور مفرور افراد کے ٹی وی انٹرویوز پر پابندی لگانے اور انہیں ہیرو بنا کر پیش کرنے کو روکنے کے لیے قانون سازی کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو لوٹ کر میڈیا پر مسیحا بننے کیخلاف قانون بنایا جائے گا۔

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

قانون سازی وزیر قانون پیمرا اور میڈیا کے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کی جائے گی‘ مریم نوازکانام ای سی ایل سے نہیں نکالاجائے گا‘ یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے لوک سبھا میں منظور کئے جانے والے متنازع شہریت بل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بھارت کے ایسے اقدامات نے اس کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے، کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا معاملہ کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔ حکومت سب کمیٹی کی سفارشات اور ٹھوس وجوہات کو مد نظر رکھتے رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی‘ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کے گورننگ بورڈ کی تنظیم نو کی منظوری دی۔ حکومت نے پہلے 15 ماہ میں سوئی گیس، بجلی، زراعت، فرٹیلائزر کے شعبے میں 401 ارب کی سبسڈی دی ہے ‘عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں کوا سٹیٹ آف دی آرٹ اداروں میں تبدیل کرنے کی ہدایت دی۔ جب کہ معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ چور اور ڈاکو میڈیا کی زینت بنیں گے تو کرائم کم نہیں ہوگا‘جیلوں سے سزائیں کاٹنے کے بعد وکٹری کا نشان بنانے والوں سے متعلق قوم پر حق اور سچ واضح ہونا چاہئے ۔ سارے مفرور اکٹھے کرکے لندن میں میٹنگز کی جارہی ہیں، یہ قانون کے ساتھ سنگین مذاق ہے‘نواز شریف کے بیٹے، بہوئیں، پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں اور سمدھی لندن میں ہیں، مریم نواز کو تیمار داری کے لیے کیوں بلارہے ہیں۔منگل کو ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابینہ نے میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے اشتہاری ملزمان اور سزا یافتہ افراد کے بیانات چلائے جانے اور قانون کو مطلوب ایسے افراد کو غیر ضروری پروجیکشن دینے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشروں میں کہیں بھی ملزمان اور خصوصاً ایسے ملزمان جن پر قومی خزانہ کو اربوں روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہو یا سزا یافتہ ہوں ایسے افراد کو میڈیا کا استعمال کرنے کی اجازت نہیں ملتی۔

fake, journalists, using, black, money, to, got, success, in, journalism, got, trapped, by, Government

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore, worst, fight, resignation, of, Government, minister, demanded
Previous Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! لاہور میں حالات خراب ، معاملہ کس کے استعفے تک جا پہنچا؟ کابینہ میں ہلچل
Next Post کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں
count, down, begins, Pak Rangers, controlled, Lahore, PIC, situation, Lawyers, under, attack

Related Posts

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

September 5, 2026
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ

September 5, 2026
فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں

فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں

September 5, 2026
رشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہ

رشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہ

September 5, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.