yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور صحافی گل بخاری کو اغوا کرنے کا واقعہ

Web Editor June 10, 2018 1 min read
Eventually kidnapped journalist Gul Bukhari, army also came forward
Share this:

لاہور: فوج نے اپنے خلاف برطانوی نژاد سماجی رکن کے اغوا سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

Eventually kidnapped journalist Gul Bukhari, army also came forwardواضح رہے کہ 52 سالہ گل بخاری آرمی پر تنقید کے حوالے سے مشہور تھیں اور انہیں 5 جون کو لاہور سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جبکہ اغوا کی واردات سے ایک روز قبل ہی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پاکستان پر تنقید کرنےوالوں کے خلاف مانیٹرنگ کا عندیہ دیا گیا تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مذکورہ واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور تمام ناقدین کا اشارہ فوج پر تھا۔بعدازاں گل بخاری کو 6 جون کو چھوڑ دیا گیا۔دوسری جانب برطانوی ہائی کمیشن نے گل بخاری کے اغوا پر ‘تحفظات’ کا اظہار کرتے ہوئے فوج سے اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے 8 جون کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ‘گل بخاری کو اغوا کرنے میں فوج کا کوئی دخل نہیں ’۔انہوں نے کہا کہ ‘ہم دراصل خود معاملے کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں’۔فوج کے خلاف بڑھتی ہوئی تنقید کے پیش 11 مئی کو کیثر المقاصد امور پر مبنی پریس کانفرنس میں فوج نے غیر محسوس طریقے سے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو خبردار کیا اور کہا تھا کہ ان کے پاس سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ کی مانیٹرنگ کرنے کی صلاحیت ہے۔دوران پریس کانفرنس میجر جنرل غفور نے متنازع ٹوئیٹراکاؤنٹس اور ان کے نام بھی دکھائے جسے ایک نامور صحافی آپریٹ کررہا تھا لیکن انہوں نے صحافی سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی تھیں۔8 مئی کو انہوں نے کہا کہ ‘ان کا مقصد صحافیوں کو مورد الزم ٹھہرانا مقصود نہیں’۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Advocate advancing Shahrukh Khan from Pakistan to contest elections from Pakistan
Previous Post متعصب بھارتیوں کا شاہ رخ خان کو پاکستان سے الیکشن لڑنے کا مشورہ
Next Post شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور مودی میں مصافحہ
President Mamoon Hussain and President Asif Ali Zardari at the Shanghai Cooperation Organization Summit

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.