yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

متعصب بھارتیوں کا شاہ رخ خان کو پاکستان سے الیکشن لڑنے کا مشورہ

Web Editor June 10, 2018 1 min read
Advocate advancing Shahrukh Khan from Pakistan to contest elections from Pakistan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی کزن نورجہاں نے جب سے پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے بھارت میں مقیم کنگ خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

چند روز قبل بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پاکستانی شہر پشاورمیں مقیم کزن نورجہاں نے سیاسی میدان میں اترنے کافیصلہ کرتے Advocate advancing Shahrukh Khan from Pakistan to contest elections from Pakistanہوئےالیکشن لڑنے کافیصلہ کیاتھا۔ نورجہاں پشاور میں حلقہ پی کے 77 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔ شاہ رخ خان کی کزن کے الیکشن میں حصہ لینے کے خبر پر جہاں پاکستان میں انہیں بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے وہیں یہ خبر بھارت میں بھی جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ پاکستان مخالف معتصب بھارتی یہاں بھی خاموش نہ رہ سکے اور سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے خلاف نیا محاذ کھول لیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا’’یہی وجہ ہے کہ یہ شخص(شاہ رخ خان) پاکستان سے بے انتہا محبت کرتاہے۔‘‘

ایک اور صارف نے لکھا ’’اب مجھے شاہ رخ خان کی پاکستان سے بے پناہ محبت کی وجہ معلوم ہوئی، انہیں چاہئیے کہ وہ بھی پاکستانی الیکشن میں حصہ لیں۔‘‘

ایک اور صارف نے ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ’’میں نے سنا آپ کی بہن پاکستانی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے، کیا یہ سچ ہے؟ آپ بھارت سے پیسہ کماتے ہیں اور آپ کی بہن ہمارے دشمن ملک پاکستان سے الیکشن میں حصہ لینا چاہتی ہیں، کیوں، آپ کا ایجنڈا کیا ہے۔‘‘(اس صارف کو شاید معلوم نہیں کہ نورجہاں پاکستان میں ہی رہتی ہیں )۔

ایک اور صارف نےطنزیہ انداز میں لکھا شاہ رخ خان کو پاکستان ضرور جاناچاہیئےاورانتخابی مہم میں حصہ لیناچاہیئے۔

جاگرتی نامی صارف نے پہلے تو شاہ رخ خان کو مبارکباد دی پھر کہاایک کام کرو پاکستان چلے جاؤ اور واپس کبھی بھارت نہیں آنا۔

تاہم جہاں سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان پر نشتر برسائے جارہے ہیں وہیں بہت سے لوگ کنگ خان کی حمایت میں بھی میدان میں آئے ہیں شیریا نامی صارف نے لکھا ’’لوگ کیوں اس بات کو اتنابڑھاوا دے رہے ہیں کہ شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں، تقسیم سے قبل ہم سب ایک تھے، لہٰذا اگر ان کے خاندان والوں نے سرحد کے اس پار(پاکستان)میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے اور شاہ رخ خان کی فیملی بھارت آگئی اس میں کیا ہنگامہ ہوگیا۔‘‘

ایک اور صارف نے لکھا آدھے پنجاب اور دہلی والوں کے رشتے دار پاکستانی ہیں، کسی نے ان کی حب الوطنی پر سوال نہیں اٹھایا ، یہ مسلمان ہے صرف اسلیے؟

بھارتی تجزیہ نگار گریش جوہر نے بھی شاہ رخ خان کی کزن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ’’میں نے پڑھا شاہ رخ خان کی کزن نورجہاں آنے والے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے رہی ہیں۔‘‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Champions Trophy; The National Hockey Team has shown dangerous threats
Previous Post چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے
Next Post نامور صحافی گل بخاری کو اغوا کرنے کا واقعہ
Eventually kidnapped journalist Gul Bukhari, army also came forward

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.