yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Web Editor May 14, 2018 1 min read
EU, ambassador, meet, speaker, national, assembly, sardar ayaz sadiq
Share this:

اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یو رپین یو نین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو دوستی ،تعاون اور ہم آہنگی کی مضبوط بنیا دوں پر استوار ہیں۔ انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستان میں یو رپین یو نین کے سفیرمسٹر جین فرینکوئس کائوٹین سے گفتگو کر تے ہوئے کیا جنہو ں نے پیر کے روز پا رلیمنٹ ہا و س میں سپیکر سے
ملا قات کی ۔
سپیکر نے پا کستان میں جمہو ری عمل اور جمہو ری اداروں کے استحکا م کے لیے تعاون پر یو رپین یو نین کے کر دار کی تعریف کی ۔
انہو ں نے کہا کہ پا کستان کی سیاسی قیادت یورپین یو نین کے ساتھ طویل مد تی شراکت داری کی خواہا ں ہے اور تجا رتی و اقتصادی ،امن و
سکیو رٹی اور پا رلیما نی سطحو ں پر تعاون کو فر وغ دینا چاہتی ہے ۔سپیکر نے کہا کہ ہم جمہو ریت کے فروغ ،عالمی امن خصو صا جنوبی ایشاء میں امن اور ترقی کے لیے عالمی قوتوں کے شانہ بشانہ کھڑ ے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ اس وقت پا کستانیو ں کی بڑی تعدادیو رپ میں سکو نت پذیر ہے اور وہ ان معاشروں کے باعزت شہری ہیں اور ان میں کچھ ان کی پا رلیما نو ں کے منتخب ممبر ہیں ۔
یو رپین یو نین کے سفیرمسٹر جین فرینکوئس کائوٹیننے سپیکر کے تا ثرات کو سراہا اور یو رپین یو نین کی طرف سے
پا کستان میں بنیا دی ڈھا نچے کی ترقی ،صنفی مساوات ، تعلیم اور صحت کے شعبو ں کے علا وہ اراکین پا رلیمنٹ اور پا رلیما نی عملے کی استعدارکا ر میں اضافے کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Punjab cup, indoor, archerry, championship, mens, trophy, rawalpindi, division, while, women, trophy, bahawalpur, division, won
Previous Post بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز
Next Post .آئرن مین گول کیپر پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے والے عظیم پلیئر منصور احمد کراچی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک
great, hocky, player, mansoor, ahmed, burried, today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.