yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

Web Editor June 24, 2018 1 min read
Engineer Qamar-ul-Islam Raja removed from the public helplessness of NA 59 and circle 10
Share this:

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

Engineer Qamar-ul-Islam Raja  removed from the public helplessness of NA 59 and circle 10واضح رہے کہ اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے انجینئر قمر الاسلام راجہ اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان جاری سیاسی کشمکش میں یہاں کے کارکنوں میں شدید اضطراب پایا جارہا تھا اور گزشتہ روز چک بیلی خان میں ہونے والے جلسے کے بعد یہ امکانات پیدا ہوچکے تھے کہ مسلم لیگ نواز یہاں سے چودری نثار خان کو ٹکٹ جاری کرے گی یا پھر اس حلقے کو اوپن چھوڑ دیا جائے گا جس کے بعد سوشل میڈیا پر انجینئر قمر الاسلام راجہ اور چوہدری نثار علی خان کے حامیوں کے درمیان شدید لفظی جنگ دیکھنے کو ملی  تاہم اب یہ ابہام دور کرتے ہوئے انجینئر قمر الاسلام راجہ نے سوشل میڈیا پر اپنے جاری بیان میں کہا  الحمد وا للہ تمام جھوٹ اور پرو پیگنڈے کا خاتمہ سات ٹکٹ اللہ پاک کے کرم سے کلرک کے بیٹے کے پاس ہیں دستخط بھی قائد محترم شیباز شریف کے ہیں۔ جس پھنے خان کو ضرورت ہو میرے کسی بھی سپورٹر سے رابطہ کر لے۔ لانگریوں کا داخلہ بند اس بیان کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے پاس موجود سات ٹکٹوں کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
British news paper is a conspiracy to benefit political opposition, Mary Aurangzeb
Previous Post برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب
Next Post تبدیلی کے موسم میں تبدیلی کی تلاش
Search for change in change season

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.