yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خود سے ہی شادی۔۔۔!!! ہر دلعزیز اداکارہ کے فیصلے نے مداحوں کو دنگ کر دیا

MH Kazmi November 15, 2019November 15, 2019 1 min read
ema watson, announced, to, marry, herself, she said, she, has, made, partner, herself
Share this:

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن نے کہا ہے کہ وہ سنگل نہیں ہیں بلکہ انہوں نے خود کو اپنا پارٹنر بنالیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں 30 ویں سالگرہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایما واٹسن نے کہا کہ وہ اپنی سالگرہ کے حوالے سے بہت زیادہ دباﺅ میں ہیں۔ ’ اگر

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

آپ نے گھر نہ بسایا ہو، اگر آپ کا شوہر نہ ہو، اگر آپ کے بچے نہ ہوں اور آپ 30 سال کے ہورہے ہوں اور آپ اپنے کیریئر میں محفوظ جگہ پر نہ ہوں یا پھر آپ ابھی بھی چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہوں تو پھر آپ یقیناً اینگزائٹی کا شکار ہو جائیں گے۔‘ایک لمبے عرصے سے کوئی جیون ساتھی منتخب نہ کرنے کے معاملے پر اداکارہ ایما واٹسن کا کہنا تھا کہ وہ یہ نہیں کہیں گی کہ وہ سنگل ہیں اور خوش ہیں بلکہ وہ یہ کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنی ذات کو ہی اپنا پارٹنر بنالیا ہے۔

https://youtu.be/BhRX_b8SRoE

خیال رہے کہ اداکارہ ایما واٹسن نے مشہور زمانہ دیو مالائی کہانیوں پرمشتمل فلم سیریز ’ہیری پوٹر‘ میں ہرموئنی گرینجر کا کردار نبھا کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھی۔ رواں سال وہ ’ لٹل ویمن‘ فلم کے ساتھ انڈسٹری میں واپسی کر رہی ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بیوٹی اینڈ دی بیسٹ فلم میں کام کیا تھا جس نے باکس آفس پر خوب کمائی کی تھی۔

ema watson, announced, to, marry, herself, she said, she, has, made, partner, herself

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
zara sheikh, back, in, showbiz, she, announced,to,work, in, tv, dramas,and, films
Previous Post میں واپس آرہی ہوں۔۔۔۔ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں دوبارہ انٹری کا اعلان کر دیا
Next Post مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو کے بعد ایک اورحیران کن ویڈیو وائرل۔۔۔۔ فالورز بھی میدان میں اتر آئے
after, dance, video, mehwish hayat's, another, dance, video, gone, viral, with, niece

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.