yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو کے بعد ایک اورحیران کن ویڈیو وائرل۔۔۔۔ فالورز بھی میدان میں اتر آئے

MH Kazmi November 15, 2019November 15, 2019 1 min read
after, dance, video, mehwish hayat's, another, dance, video, gone, viral, with, niece
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات کا شمار پاکستان کی ان چند اداکاراﺅں میں ہوتا ہے جن کی فلمیں اور ڈرامے خاصے ہٹ ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اپنی پرفارمنس کے بل بوتے پر مہوش سول ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں اگرچہ اس ایوارڈ پر خاصی لے دے بھی ہوئی کہ مہوش حیات اس

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

 

اعزاز کی حقدار نہیں تھیں مگر مہوش نے سوشل میڈیا پر اپنا مقدمہ ڈٹ کر لڑا ۔ اس کے بعد مہوش حیات کے ایک ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر بھی مہوش حیات کو آڑے ہاتھوں لیا گیا مگر اس نے وہاں بھی بھی کسی کو پاس نہ پھٹکنے دیااور اپنے موقف پر قائم رہیں۔ مہوش حیات کے فالوورز اس قدر ہیں کہ اس کی کوئی بھی ویڈیو پل بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی ننھی بھانجی کے ساتھ ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے۔ ویڈیو میں مہوش حیات نے اپنی معصوم سے بھانجی سے ”پاری“لینے کے لیے لاکھ جتن کیے مگر بھانجی نے خالہ کو لفٹ ہی نہ کرائی۔ بچے من کے سچے ہوتے ہیں اور اگر ان سے کوئی کام نکلوانا ہو تو یہ بھی ان کی اپنی مرضی کے بغیر ناممکن ہی سمجھا جائے۔اداکارہ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئرکی ہے جس میں وہ اپنی پیاری سی بھانجی کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں۔ اس شرارتی بچی سے پیار لینے کیلئے مہوش کو خاصے جتن کرنے پڑے لیکن کامیابی پھر بھی نصیب نہ ہوئی۔مہوش حیات نے اسے خاصا مزاحیہ قرار دیا کہ ان کی بھانجی نے اتنی گزارشات کے باوجود خالہ کو پیار کرنے کے بجائے اس کام کیلئے اپنے انگوٹھے کو منتخب کیا۔اداکارہ نے امید بھی ظاہر کی کہ اگلی بار وہ اسے ٹافیوں کا لالچ دے کربہلا لیں گی۔مہوش نے بھانجی کو اپنی زندگی کا نورکہتے ہوئے اس کیلئے اپنے جذبات کااظہارکیا اور بتایا کہ وہ اسے کتنا یاد کررہی ہیں۔

https://youtu.be/CaZMtA-XdA4

https://youtu.be/pt4o7cZUIdM

 

after, dance, video, mehwish hayat's, another, dance, video, gone, viral, with, niece

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ema watson, announced, to, marry, herself, she said, she, has, made, partner, herself
Previous Post خود سے ہی شادی۔۔۔!!! ہر دلعزیز اداکارہ کے فیصلے نے مداحوں کو دنگ کر دیا
Next Post تھوک سے نوٹ گننے والے عادت سے مجبور : نواز شریف اور زرداری اگر باہر چلے گئے تو عمران اینڈ کمپنی ایک سال بعد کیا کام کرتے نظر آئیں گے ؟ جاوید چوہدری نے حیران کن پیشگوئی کر دی
what, is, real, story, of, nawaz sharief, demanding, surety, bonds, from, nawaz shareif, javed ch. columns

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.