yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن 2018 میں انتخابی نشان پر ایک نہیں بلکہ۔۔۔۔خاتون رہنما نے ایسی بات کہہ کہ کپتان بھی سوچ میں پڑگئے

Web Editor August 5, 2018 1 min read
Election 2018 is not one at the election mark but the lady leader said that the captains also think
Share this:

اسلام آباد ; نیشنل پارٹی (این پی) نے انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کو بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافے کا سبب قرار دے دیا۔نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے این پی کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ پولنگ ایجنڈز کو ہٹا دیا گیا

یا انہیں پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہزاروں کی تعداد میں بیلٹ پیپرز منسوخ کردیئے گئے اور ان کے انتخابی نشان پر دو مرتبہ اسٹیمپ لگائی گئی۔پی بی 32 (کوئٹہ) سے انتخابات لڑنے والی یاسمین لہڑی نے کہا کہ وہ صوبے کی پہلی خاتون امیدوار تھی جنہوں نے عام نشست پر مقابلہ کیا پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان مسلم لیگ (ن)، عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ق) پر مشتمل سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدوار ان کے حق میں دستبردار کیے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ ’انہیں شکست سے دوچار کرنے کے لیے خصوصی طور پر انتظامات کیے گئے، ان کے بیشتر پولنگ ایجنڈز کو اس خیال سے پولنگ اسٹیشن میں بیٹھنے نہیں دیا گیا کہ رش ہو جائے گا اور جو لوگ زبردستی پولنگ اسٹیشنوں میں داخل ہوئے انہیں ظہر کی نماز کے لیے بھیج دیاگیا اور ایک ڈیڑھ گھنٹے بعد انہیں پولنگ اسٹیشن کے اندر آنے نہیں دیا گیا‘۔ان کا کہنا تھا کہ ’کامیابی کو جان بوجھ کر شکست میں بدل دیا گیاکیوں کہ بعض لوگ یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے لوگ تاحال پسماندہ سوچ کے حامل ہیں جو خواتین کو ووٹ دینے کے حق میں نہیں ہیں‘۔

پی پی 44 (مروان) سے خیر جان نے کہا کہ وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالقدوس بزنجو کے مقابلے میں ضلعی کونسل کے دو مرتبہ انتخابات جیت چکا ہوں لیکن انتخابات 2018 میں شکست ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ’میرے پولنگ ایجنڈوں کے لیے تمام تر مشکلات کے باوجود میں 15 سو ووٹ کا فرق رہا جبکہ 3 ہزار بیلٹ پیپرز مسترد ہوئے کیونکہ میرے انتخابی نشان پر ڈبل اسٹیمپ تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے پاس دوبارہ گنتی کی درخواست لے کر گئے لیکن مسترد کر دی گئی‘۔بی پی 08 کے انتخابی امیدوار کریم نے کہا کہ وہ 65 ووٹ کے فرق سے ہارے جبکہ ان کے حلقے کے 2 ہزار ووٹ مسترد کردیئے گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A,group,is,targeting,Jehangir,Tare,,their,aim,is,...,Hamed,Mir's,opening,opened,the,new,Pandora,box
Previous Post ایک گروہ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ان کا مقصد ہے کہ۔۔۔ حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Next Post کیا تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائیں گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب میں کیا کردار ہو گا؟ ناقابل یقین حقائق اس خبر میں پڑھیے
Will Nasir Iqbal be nominated for the presidency by presiding justice? What will be the role of opposition parties? Read incredible facts in this news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.