yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک کا درد رکھنے والی قیمتی شخصیت کو بار بار نظر انداز کرنے کے باوجود اس نے اہم مقاصد کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں

MH Kazmi October 16, 2017 1 min read
Dr. Abdul Qadeer Khan, Founder, of, Pakistan, Atomic, Research, in, Pakistan
Share this:

ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنا ہے تو فوراََ یہ کام شروع کر دیں، ڈاکٹر قدیر کا اہم ترین مشورہ

Dr. Abdul Qadeer Khan, Founder, of, Pakistan, Atomic, Research, in, Pakistan
Dr. Abdul Qadeer Khan, Founder, of, Pakistan, Atomic, Research, in, Pakistan

لاہور(یس اردو نیوز) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی اور استحکام کیلئے قدرتی وسائل پر انحصار بڑھانے کی قومی پالیسی مرتب کی جائے ،دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں تعلیم اور ریسرچ کے شعبوں میں انقلاب برپا کرنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے لیکن بد قسمتی سے ان سے استفادہ کرنے کی طرف توجہ دی گئی ہے اور نہ ہی کوئی پالیسیبنائی گئی ۔ آج بھی اس طرف توجہ دے کر پائید ار معیشت کا حصول ممکن بنا سکتے ہیں ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ تعلیم کے شعبے کا بجٹ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے اس میں خاطر خواہ اضافہ نا گزیر اور اس کے ساتھ ساتھ ریسرچ پر بھی توجہ مرکوز کی جائے۔ انہوں نے ملک کے عدالتی نظام میں مزید بہتری پر زور دیا۔

http://www.dailymotion.com/video/x64r2rp

ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا کہ ملک میں ہنر مند افراد کی کمی نہیں لیکن سیاست دانوں نے اس ملک کو برباد کر دیا ہے۔انہوں نے ملک میں نئی، پڑھی لکھی اور ذمہ دار قیادت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وہ ووٹ دے کر ذمہ دار اور پڑھی لکھی قیادت کوآگے لائیں۔ڈاکٹر عبدالقدیر نے مزید کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا دارو مدآر ٹیکنوکریٹس کے ہاتھوں میں ہے،

مگر افسوس ہے کہ پاکستان میں انہیں مواقع فراہم نہیں کیے جاتے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک سے مشکلات اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتیں جب تک عوام صحیح قیادت کو سامنے نہیں لاتے اور تعلیم کو عام نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہا کہ ملک نے محدود وسائل اور کسی بھی بیرونی مدد کے بغیر ایٹمی توانائی پیدا کی تو کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ترقی کی منزلیں طے نہ کر سکے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The forecast of heat rise in Karachi again
Previous Post کراچی میں پھر گرمی بڑھنے کی پیش گوئی
Next Post ملک کے سب سے بڑی کرپشن سکینڈل کی مکمل کارروائی ٹیلی ویژن پر، فیصلہ ہوگیا تو کیا ہوگا
Sharief, Family, Corruption, Scandal, will, be, Telecasted, on, Television, after, court's decision

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.