yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

’’ ایسا کر دکھائیں ‘‘

F A Farooqi March 10, 2015March 10, 2015 1 min read
Women Day
Share this:
Women Day
Women Day

پاکستانی معاشرے میں خواتین کے مقام کااحترام کیا جاتا ہے ۔ آبادی کے لحاظ سے خواتین کی تعداد نسبتاً زیادہ ہے۔ شاید اسی لیے خواتین کی ذمہ داریاں بھی کافی زیادہ ہیں مگر جو حقوق انھیں حاصل ہونے چاہئیں اُن میں ابھی تک امتیاز روا رکھا جاتا ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔آج کے یوم خواتین کا موضوع ’’ ایسا کر دکھائیں ‘‘ نہایت با معنی اور موزوں ہے ۔اس موضوع میں وہ تمام امکانات موجود ہیں جنہیں کر دکھانا وقت کا تقاضا ہے ۔ خواتین کی بہبود ایک نصب العین ہے جسے بہرحال پورا ہونا چاہیے۔
خواتین کے حقوق کی حفاظت اور ہر قسم کے امتیازی سلوک کا خاتمہ کرنے کے لیے جو بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر کنونشن ہوئے ہیں پاکستان اُن کا سرگرم حامی ہے اور جو فیصلے اور قراردادیں منظور کی جا چکی ہیں پاکستان سنجیدگی کے ساتھ اُن کی ایک ایک شق پر عمل درآمد کرتا ہے ۔سی ای ڈی اے ڈبلیو کے فیصلے حقوقِ نسواں کو یقینی بنانے کے لیے رہنمائی کرتے ہیں ۔ میری حکومت ان کے عملی نفاذ کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔ میں اس امر پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ خواتین کی شرکت کے بغیر کوئی ملک اور معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ۔ یہی وجہ ہے کہ ہم خواتین کو بااختیار بنانے کا مکمل عزم رکھتے ہیں اور ہر سطح پر فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کی شرکت کو یقینی بنایا جاتا ہے ۔
میری حکومت ملک میں خواتین کی بہبود کے لیے موجود اداروں کو متحرک اور سرگرم رکھنے کے لیے اقدامات اُٹھا رہی ہے ۔ قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں کو معاشرے کی کمزور خواتین کے تحفظ اور حقوقِ نسواں پر حقیقی معنوں میں عمل درآمدکے لیے مؤثربنایا جا رہا ہے۔اس ضمن میں جو قانونی اور انتظامی اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے متعلقہ وفاقی اداروں کو اس کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔خواتین کے حقوق کا تحفظ ایک قومی فریضہ ہے جسے کامیابی کے ساتھ انجام دینا ہو گا ۔اس سلسلے میں ہمیں اقوامِ متحدہ ، بین الاقوامی اداروں اور سماجی بہبود کی تنظیموں کی طرف سے پُرخلوص معاونت حاصل ہے جو قابلِ تحسین ہے ۔
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد صوبائی حکومتوں کو خواتین کے حقوق کے تحفظ اور مثبت رویّوں کو فروغ دینے کے لیے ہرممکنہ اقدامات اُٹھانے کی ذمّہ داری سونپی گئی ہے۔ مجھے امُید ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اس پر عمل درآمد کریں گی ۔وفاقی حکومت کی طرف سے جو حمایت اور معاونت درکار ہو گی فراہم کی جائے گی۔
پاکستان میں انفرادی اور اجتماعی سطح پر خواتین کا احترام کیا جاتا ہے ۔ عملی زندگی میں خواتین کے لیے سازگار حالات اور ماحول پیدا کرنے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔میں سول سوسائٹی ، مخیر حضرات ، ذرائع ابلاغ ، کاروباری شعبے اور تمام متعلقہ محکموں ، اداروں اور حلقوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ’’ ایسا کر دکھائیں ‘‘کہ خواتین کو کسی امتیاز کے بغیر عملی زندگی میں یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ اس نیک مقصد کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے ہم اپنی پُرخلوص کوششیں جاری رکھیں گے۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
MQM
Previous Post ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں
Next Post بخشش کا بہانہ
Poor People

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.