yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Discover the two-headed deer from the forest of minnesota
Share this:

منی سوٹا: امریکی جنگل میں مشروم تلاش کرنے والوں نے ایک اور اہم شے دریافت کرلی جو انسان کی جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ انہوں نے ہرن کا ایک ایسا بچہ کھوج نکالا جس کے دو مکمل سر تھے۔ ماہرین نے اسے ایک نایاب دریافت قرار دیا ہے۔

Discover the two-headed deer from the forest of minnesotaماہرین نے اسے ایک کی بجائے دو ایسے ہرن قرار دیا ہے جو سفید دم والے ہرنوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے سر مکمل طور پر جڑے ہیں جس کی سائنسی تفصیلات امریکن مڈلینڈ نیچرلسٹ میں شائع ہوئی ہیں۔

’ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ اس سے قبل دو سر والے جنین ( فیٹس) تو رپورٹ ہوئے ہیں لیکن مکمل طور پر دو سر والا کوئی ہرن اب تک نہیں دیکھا گیا اور اسی وجہ سے یہ ایک نایاب ترین دریافت ہے،‘ ہرن پر تحقیق کرنے والے حیاتیات داں ڈاکٹر لو کورنیسیلی نے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہرن ماں کے پیٹ میں اپنی مدت مکمل کرکے دنیا میں آئے ہیں۔

ایکسرے اور ایم آر آئی سے معلوم ہوا ہے کہ دو الگ الگ گردنیں ریڑھ کی ہڈی میں جاکر باہم پیوست ہوگئی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ دریافت مئی 2016 میں اس وقت ہوئی تھی جب مشروم تلاش کرنے والے افراد کو یہ ہرن برف میں منجمد ملا تھا۔ ماہرین نے اسے نارمل حالت میں لاکر سی ٹی، ایکسرے اور ایم آر آئی کی جس کی تفصیلات حال ہی میں شائع ہوئی ہیں۔

یونیورسٹی آف جارجیا کے سائنسدانوں کے مطابق ہرن کے جسم پر بال نارمل ہیں، اس میں دو تلیاں ہیں اور آنتوں کے راستے بھی دو ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان کی ماں نے انہیں بچانے اور پالنے کی بھرپور کوشش کی ہوگی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The controversial statement of former prime minister; Sales in panic; share market fall of the mouth
Previous Post سابق وزیراعظم کا متنازع بیان؛ گھبراہٹ میں فروخت، حصص مارکیٹ منہ کے بل آ گری
Next Post وزیراعظم نے آئی ٹی سیکٹر کے لیے مراعاتی پیکیج کا اعلان
Prime Minister announces the package for the IT sector

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.